تازہ ترین
پی ٹی آئی کےلوگ ملک دشمنی کا ایجنڈا لے کر پھرتے ہیں،فیصل کریم کنڈی
ستمبر 19, 20241930گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی نےکہاہےکہ تحریک انصاف کےلوگ ملک دشمنی کا ایجنڈا لے کر پھرتےہیں ،اس قسم کے لوگوں کو جلسے ...لبنان میں ہونیوالےسائبرحملوں میں امریکاملوث نہیں،ترجمان وائٹ ہاؤس
ستمبر 19, 20242430ترجمان وائٹ ہاؤس جان کربی نےکہاہےکہ لبنان میں ہونےوالےسائبرحملوں میں امریکاملوث نہیں، اب بھی سمجھتے ہیں لبنان کے ساتھ مسئلہ ...اپنے ماحول کو صاف رکھنا اجتماعی معاشرتی ذمہ داری ہے،وزیراعلیٰ
ستمبر 18, 20243070وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ اپنے ماحول کو صاف رکھنا اجتماعی معاشرتی ذمہ داری ہے۔ ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت ماحول ...جاویدبٹ قتل کیس:گرفتارشوٹرزکی مزیدتفصیلات سامنےآگئیں
ستمبر 18, 20243510طیفی بٹ کےبہنوئی جاویدبٹ کےقتل کیس میں گرفتارشوٹرزکی مزیدتفصیلات سامنےآگئیں۔ پولیس ذرائع کےمطابق ملزمان نےانکشاف کیاہےکہ جاوید بٹ کو قتل ...190ملین پاؤنڈریفرنس:تفتیشی افسرپرجرح مکمل نہ ہوسکی
ستمبر 18, 20242330190ملین پاؤنڈریفرنس میں تفتیشی افسرپرجرح آج بھی مکمل نہ ہوسکی۔ اڈیالہ جیل میں 190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کےجج ...مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں کمی
ستمبر 18, 20242880صرافہ مارکیٹ میں مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں معمولی سی کمی ہوگئی۔ سوناخریداروں کےلئے اچھی خبر،مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت ...ہمیشہ پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کی مخالفت کی ہے،امریکا
ستمبر 18, 20243300امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملرنےکہاہےکہ ہمیشہ پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کی مخالفت کی ہےاورکرتےرہیں گے۔ امریکی محکمہ ...لاہور:سی ٹی ڈی اور د ہشتگر دوں میں فائرنگ،3ملزمان ہلاک
ستمبر 18, 20242130لاہورمیں کاؤنٹر ٹیررازم فورس( سی ٹی ڈی) اوردہشت گردوں کےدرمیان فائرنگ کاتبادلہ ہواجس کے نتیجےمیں تین دہشت گرد ہلاک اوردوفرارہوگئے۔ ...چیمپئنز ون ڈے کپ:پینتھر ز نےلائنزکو84رنزسےمات دیدی
ستمبر 17, 20243520چیمپئنز ون ڈےکپ کےپانچویں میچ میں پینتھرزنےلائنزکو84رنزسےہراکرفتح اپنےنام کر لی۔ فیصل آباد میں کھیلے گئے میچ میں پینتھرزنےٹاس جیت کرپہلے ...مسائل پرسنجیدگی سےغورکیاہوتاتومشرقی پاکستان کبھی الگ نہ ہوتا،فاروق ستار
ستمبر 16, 20242910ایم کیوایم کےرہنماڈاکٹرفاروق ستارنےکہاہےکہ ہم نےاگرمسائل پرسنجیدگی سےغورکیاہوتاتومشرقی پاکستان کبھی ہم سےالگ نہ ہوتا۔ قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتےہوئےرہنما ایم ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















