تازہ ترین
پیپلزپارٹی اورن لیگ کےدرمیان اختلافات واضح ہونےلگے
جولائی 29, 20243040پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان قومی و سیاسی ایشوز پر اختلافات نمایاں ہونے لگے۔ ملکی مفادمیں بننےوالےاتحادمیں درڑیں ...ایڈہاک جج تعیناتی:(ر)جسٹس مظہر عالم میاں خیل پھررضامند
جولائی 27, 20242940جسٹس ریٹائرڈمظہرعالم میاں خیل نے ایڈہاک جج سپریم کورٹ تعیناتی پر ایک بارپھررضامندی ظاہر کردی۔ جوڈیشل کمیشن نے جسٹس ریٹائرڈ ...امریکی صدارتی انتخابات:کملاہیرس کےکاغذات نامزدگی جمع
جولائی 27, 20243380کملا ہیرس نے امریکی صدارتی امیدوار کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔ غیرملکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق سابق امریکی صدر بارک اوباما ...ڈالرکی قیمت میں ردوبدل
جولائی 26, 20242990کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں کمی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالرمہنگاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 7 ...مخصوص نشستوں کامعاملہ:پی ٹی آئی نےفہرست جمع کروادی
جولائی 26, 20242830تحریک انصاف نےمخصوص نشستوں کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کروادی۔ پی ٹی آئی نےقومی اسمبلی،سندھ، پنجاب اور کے پی ...ایشیاترقیاتی بینک نےپاکستان کیلئےقرض کی منظوری دیدی
جولائی 26, 20242590ایشیائی ترقیاتی بینک نےپاکستان کےلئے40کروڑڈالرقرض کی منظوری دےدی۔ اے ڈی بی کےمطابق رقم صوبہ سندھ میں سیلاب متاثرین کی بحالی ...جماعت اسلامی کادھرنا:پولیس نے110افرادکوگرفتارکرلیا
جولائی 26, 20242920جماعت اسلام کادھرنےکےاعلان کےباعث پولیس نےگزشتہ رات گئے لاہور کے 60 سے زائد مقامات پر چھاپے مارے۔چھاپہ مار کارروائیوں کے ...پی ٹی آئی کااحتجاج:حکومت نےدفعہ 144نافذکردی
جولائی 25, 20243610تحریک انصاف کےاحتجاج کےاعلان پرپنجاب حکومت نے3دن کےلئےدفعہ 144نافذکردی۔ لاہورسمیت پنجاب بھرمیں دفعہ 144 کا نفاذمحکمہ داخلہ نے پنجاب بھر ...ن لیگ کااتحادی بن کرپیپلزپارٹی کونقصان ہی ہوا،گورنرپنجاب
جولائی 25, 20243000گورنرپنجاب سردارسلیم حیدرخان نےکہاہےکہ ن لیگ کااتحادی بن کرپیپلزپارٹی کونقصان ہی ہواہے۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کاصحافیوں سےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ ...صوبائی وزیرکی جعلی ویڈیو:عظمیٰ بخاری کاعدالت سےرجوع
جولائی 25, 20242860صوبائی وزیرکی جعلی ویڈیوکےمعاملےپرعظمیٰ بخاری نےلاہورہائیکورٹ سےرجوع کرلیا۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم نےصوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی درخواست پرسماعت کی۔ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















