تازہ ترین
ایرانی صدروفد کےہمراہ دورہ پاکستان کےلئےآئیں گے
اگست 1, 202570خوش آمدید،ایرانی صدرمسعودپزشکیان اعلیٰ سطحی وفدکےہمراہ دوروزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ نےبتایاکہ ایران کے صدر ...بھارت غلط معلومات، جنگی جنون سے خطے کو غیر مستحکم کر رہا ہے،پاکستان
اگست 1, 202560ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نےکہاہےکہ بھارت غلط معلومات، جنگی جنون اور بڑھک بازی سے خطے کو غیر مستحکم ...ماحولیاتی آلودگی کاکیس:عدالت کی ڈی جی واساکوہدایت
اگست 1, 202550ماحولیاتی آلودگی سےبچاؤ اوراسموگ کےتدارک کیس میں عدالت نےڈی جی واساکوہدایت کردی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شاہدکریم نےماحولیاتی آلودگی سےبچاؤ اوراسموگ کےتدارک ...گرفتاری کاخدشہ،رہنماپی ٹی آئی حماداظہرایک مرتبہ پھر روپوش
اگست 1, 202590تحریک انصاف کےرہنماحماداظہر گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر ایک مرتبہ پھر روپوش ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق رہنماپی ٹی آئی حماد ...پاک امریکاتجارتی معاہدہ،وزیراعظم نےکرداراداکرنےپرٹرمپ کاشکریہ اداکیا
جولائی 31, 202590وزیراعظم شہبازشریف نےپاکستان اورامریکاکےمابین تجارتی معاہدہ میں امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کا کردار ادا کرنے پر شکریہ اداکیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نےایکس سابقہ ...پی ٹی آئی کاسزائیں ہائیکورٹ میں چیلنج کرنےکااعلان
جولائی 31, 202590چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے سزائیں ہائیکورٹ میں چیلنج کرنےکااعلان کردیا۔ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرکاکہناتھاکہ پی ٹی آئی انتہاپسندی ...پی ٹی آئی کوبڑادھچکا،عدالت نے9مئی کیس میں عمرایوب سمیت 108ملزمان کو سزا سنا دی
جولائی 31, 202590تحریک انصاف کوبڑادھچکا،عدالت نے9مئی کیس میں عمرایوب سمیت 108ملزمان کو سزا سنا دی۔ فیصل آبادکی انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت ...حماداظہرکا9مئی سےمتعلق درج مقدمات میں عدالت سےرجوع کافیصلہ
جولائی 31, 202590تحریک انصاف کےرہنما حماد اظہر نے 9مئی سےمتعلق 50سےزائددرج مقدمات میں پشاور ہائیکورٹ سے حفاظتی ضمانت کےلئےرجوع کرنےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع ...حج پالیسی 2026 منظور، سرکاری کوٹہ 70 فیصد مقرر
جولائی 30, 2025100وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2026 کی منظوری دے دی، سرکاری کوٹہ 70 فیصد مقررکردیاگیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی ...این ڈی ایم اےنےمون سون بارشوں سےنقصانات کاڈیٹاجاری کردیا
جولائی 30, 202580نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نےگزشتہ24گھنٹوں میں ہونےوالےمون سون نقصانات کاڈیٹاجاری کردیا۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ...
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©