تازہ ترین
جلاؤگھیراؤمقدمات:علیمہ خان ،عظمیٰ خان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
اپریل 12, 20252105اکتوبرجلاؤگھیراؤکےمقدمات میں علیمہ خان ،عظمیٰ خان اورسلمان اکرم راجہ کی عبوری ضمانتوں میں 17مئی تک توسیع کردی گئی۔ لاہورکی انسداددہشتگردی ...وزیراعلیٰ مریم نوازکی ترک صدر اور خاتون اوّل امنیےاردوان سے ملاقات
اپریل 12, 2025180وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے ترکیہ کےصدررجب طیب اردوان اور خاتون اوّل امنیےاردوان سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران صدر اردوان ...یااللہ خیر!پاکستان کےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے
اپریل 12, 2025210یااللہ خیر!پاکستان کےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے۔ زلزلےکےباعث شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیالوگ کلمہ طیبہ کاورد کرتے ہوئےگھروں اور ...جی ایچ کیوحملہ کیس:گواہان کی عدم حاضری پرسماعت ملتوی
اپریل 12, 2025160جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی سماعت گواہان کی عدم حاضری کے باعث ملتوی کردی گئی۔ راولپنڈی کی انسداددہشت ...پاکستان اوربیلاروس کےمابین فوجی تعاون سمیت متعددمعاہدے
اپریل 11, 2025190پاکستان اوربیلاروس کےمابین فوجی تعاون سمیت متعددمعاہدوں اورمفاہمتی یادشتوں کےتبادلےکی تقریب کاانعقادکیاگیا۔جس میں ایم اویوزپردستخط کردئیےگئے۔ وزیراعظم شہبازشریف اوربیلاروس کےصدرالیگزینڈرلوکاشینکونےتقریب ...جوڈیشل کمیشن نےجسٹس باقرنجفی کانام سپریم کورٹ کےجج کیلئے منظورکرلیا
اپریل 11, 2025280جوڈیشل کمیشن نےکثرت رائےسےجسٹس باقرنجفی کوبطورسپریم کورٹ کاجج تعینات کرنےکی منظوری دےدی۔ ذرائع کےمطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت ...وزیراعلیٰ مریم نوازترکیہ کےدورےپرانطالیہ پہنچ گئیں
اپریل 11, 2025210وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازترکیہ کےدورےپرانطالیہ پہنچ گئیں ۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازخاتون اول امینےایردوآن کی دعوت پرترکیہ کادورہ کررہی ہیں۔جہاں ...9مئی مقدمات منتقلی کامعاملہ:عدالت نےتحریری فیصلہ جاری کردیا
اپریل 11, 20252109مئی مقدمات منتقلی کےحوالےسےپنجاب حکومت کی درخواست مسترد کرنے کا سپریم کورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ تحریری فیصلےمیں کہاگیاکہ ...انتظارکی گھڑیاں ختم:پی ایس ایل سیزن10کاآغازآج ہوگا
اپریل 11, 2025210انتظارکی گھڑیاں ختم،پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) سیزن10کاآغازآج سے ہوگا۔ سیٹی بجے گی ، میدان سجے گا،کھیل جمے گا،پاکستان سپرلیگ (پی ...وزیراعظم شہبازشریف 2روزہ دورےپربیلاروس پہنچ گئے،ایئرپورٹ پر پُرتپاک استقبال
اپریل 10, 2025190وزیراعظم شہبازشریف دوروزہ سرکاری دورےپربیلاروس پہنچ گئے، وزیراعظم الیگزینڈر تورچن نے شہباز شریف کا پُرتپاک استقبال کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف صدر ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©