تازہ ترین
عمران خان اوربشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ2ٹوکیس،9گواہوں پرجرح مکمل
جولائی 24, 2025420بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف توشہ خانہ2کیس میں9گواہوں پرجرح مکمل کرلی گئی۔ راولپنڈی کی ...عدالت نےتوہین مذہب الزامات پرکمیشن تشکیل دینےکےفیصلے پر عملدر آمد روک دیا
جولائی 24, 2025490اسلام آبادہائیکورٹ نےتوہین مذہب الزامات پرکمیشن تشکیل دینےکےفیصلے پر عملدرآمدروک دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس خادم حسین اور ...4اکتوبراحتجاج کیس،عدالت نےعمرایوب کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے
جولائی 24, 2025270پی ٹی آئی رہنماؤں اورکارکنان کےخلاف 4اکتوبراحتجاج پردرج مقدمات کےکیس میں عدالت نےقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرعمرایوب کےوارنٹ گرفتاری جار ...عام آدمی کوانصاف دینااورجان ومال کاتحفظ کرناہے،وزیراعظم
جولائی 22, 2025380وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ فیلڈمیں جاکرعام آدمی کوانصاف دینااورجان ومال کاتحفظ کرناہے۔ اسلام آبادمیں وزیراعظم شہبازشریف کانیشنل پولیس اکیڈمی کی تقریب ...9 مئی کیس، قائدحزب اختلاف پنجاب اسمبلی ملک احمد بچھر کو 10 سال قید کی ...
جولائی 22, 20253909 مئی واقعات کے مقدمے میں عدالت نےپنجاب اسمبلی میں قائدِ حزب اختلاف اور تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ...پنجاب سےاب جلدمنشیات کاخاتمہ ممکن ہوگا،وزیراعلیٰ مریم نواز
جولائی 22, 2025400وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پنجاب سےاب جلدمنشیات کاخاتمہ ممکن ہوگا۔آئندہ نسلوں کے محفوظ مستقبل کیلئےمنشیات کاخاتمہ ضروری ہے۔ لاہورمیں وزیراعلیٰ ...مذاکرات کاوقت ختم،اب جوبھی ہوگابانی پی ٹی آئی کی ہدایت پرہوگا،بیرسٹرگوہر
جولائی 22, 2025340چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ مذاکرات کاوقت ختم،اب جوبھی ہوگابانی پی ٹی آئی کی ہدایت پرہوگا۔ اسلام ...مجھےیقین ہےوہ دن جلدآئےگاجب پاکستان کی تقدیربدلےگی،وزیراعظم
جولائی 21, 2025390وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ مجھےیقین ہےوہ دن جلدآئےگاجب پاکستان کی تقدیربدلےگی۔ اسلام آباد میں طبی آلات کی لائسنسنگ اوررجسٹریشن کےڈیجیٹل نظام ...بنگلہ دیش: ایئرفورس کاتربیتی طیارہ گرکرتباہ،19افرادہلاک،متعددزخمی
جولائی 21, 2025360بنگلہ دیش میں ایئرفورس کاایف 7تربیتی طیارہ گرکرتباہ ہوگیا،حادثےمیں 19افراد ہلاک جبکہ متعددزخمی ہوئے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کےمطابق واقعہ دوپہر ...مخصوص نشستوں کےحلف کامعاملہ،سپیکرکےپی کاچیف جسٹس پاکستان کوخط
جولائی 21, 2025380سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے مخصوص نشستوں پر حلف برداری کیلئے چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ کےاحکامات کوآئین سے ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















