تازہ ترین
عمران خان کی شفاہسپتال منتقلی:درخواست کےاعتراضات دور کرنے کیلئے مہلت دینے کی استدعا منظور
مارچ 11, 2026760اسلام آبادہائیکورٹ نےعمران خان کی شفاہسپتال منتقلی کی درخواست کے اعتراضات دورکرنے کےلئے مہلت دینےکی استدعامنظورکرلی ۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس ...پنجاب میں لیپ ٹاپ سکیم فیز 2 کی درخواستوں کی آخری تاریخ میں توسیع
مارچ 11, 2026960طلبا و طالبات کیلئے لیپ ٹاپ حاصل کرنے کا سنہری موقع ، پنجاب حکومت نے وزیراعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ سکیم ...ایران کااسرائیلی عوام کوپیغام:کوئی پناہ گاہ تمہیں محفوظ نہیں رکھ سکتی
مارچ 11, 20261340ایران نے ٹیکسٹ میسج کے ذریعے اسرائیلی عوام کوپیغام دیاکہ کوئی پناہ گاہ تمہیں محفوظ نہیں رکھ سکتی۔ ذرائع کےمطابق ...فروری 2026 میں ترسیلاتِ زر 3.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، اسٹیٹ بینک
مارچ 11, 2026980اسٹیٹ بینک کےمطابق فروری 2026میں ترسیلات زرکی مدمیں3.3ارب امریکی ڈالرموصول ہوئےجوکہ فروری 2025کےمقابلےمیں 5.2فیصداضافہ ہے۔ اسٹیٹ بینک کاکہناہےکہ فروری 2026میں ...ٹیکس چوری کےسدباب کیلئے ایف بی آرانفورسمنٹ کومؤثربنائے،وزیراعظم
مارچ 10, 20261130وزیراعظم شہبازشریف نےہدایت دی کہ ٹیکس چوری کےسدباب کیلئے ایف بی آرانفورسمنٹ کومؤثربنائے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ایف بی آرکےامورپرہفتہ ...امریکااوراسرائیل کےایران پرحملےجاری،اموات کی تعداد 1300 سے تجاوز کر گئیں
مارچ 10, 20261110امریکااوراسرائیل کےایران پرحملےجاری ہیں،جس کےنتیجےمیں مجموعی طور پراب تک ایران میں اموات 1300 سے تجاوز کرگئی ہیں۔ تفصیلات کےمطابق امریکااوراسرائیل ...آپریشن غضب للحق جاری:پاک فوج کی پکتیکا میں کارروائی، شاہین بیس کے ایمیونیشن ڈپوز تباہ
مارچ 10, 2026730آپریشن غضب للحق جاری،افغان طالبان کی جارحیت کےخلاف پاک فوج نے پکتیکا میں کارروائی کی جس کےنتیجےمیں شاہین بیس کے ...پنجاب میں کفایت شعاری پالیسی نافذ،سکول بند،سرکاری تقریبات پرپابندی عائد
مارچ 10, 2026940مشرق وسطیٰ میں جنگ کےباعث پیٹرولیم بحران شدیدہونےسےوزیراعلیٰ مریم نوازنےپنجاب میں کفایت شعاری پالیسی نافذکردی،جس کےنتیجے میں تمام سکول بند،سرکاری ...وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب اکنامک ٹرانسفارمیشن کمیٹی تشکیل دے دی
مارچ 9, 20261220وزیراعلیٰ مریم نوازنےپنجاب اکنامک ٹرانسفارمیشن کمیٹی تشکیل دے دی ۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت اجلاس منعقدہواجس میں اہم فیصلےکیےگئے۔ ...مشرق وسطیٰ میں جنگ:عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ریکارڈاضافہ
مارچ 9, 20261210مشرق وسطیٰ میں جنگ کےباعث عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا۔ 28فروری کوامریکااوراسرائیل نےمذاکرات کےدوران ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















