پاکستان میں صفر المظفر کا چاند نظر آگیا، یکم صفر 16 جولائی کو ہوگی

0
5
پاکستان میں صفرالمظفرکاچاندنظرآگیا،یکم صفر16جولائی کوہوگی۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ماہ صفر کا چاند نظر آنے کی تصدیق کر دی۔ ملک کے مختلف علاقوں سے موصول ہونے والی شہادتوں کے بعد اعلان کیا گیا کہ یکم صفر کل16جولائی کو ہوگی۔
رویت ہلال کمیٹی کے مطابق چاند کی رویت کے لیے اجلاس منعقد کیا گیا، جس میں موصول ہونے والی شہادتوں کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ کیا گیا۔

Leave a reply