تحریک انصاف کے لانگ مارچ کیلئے 20لاکھ لوگ خیبر پختونخواسے نکلیں گے،شفیع جان

0
118

خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ ہمارے پاس آخری آپشن لانگ مارچ ہے اور 20 لاکھ لوگوں کے ساتھ پشاور سے نکلیں گے۔
شفیع جان کا کہنا تھاکہ ہماری سنوائی کہیں نہیں ہو رہی اس لیے احتجاج کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس آخری آپشن لانگ مارچ ہے، 20 لاکھ لوگوں کے ساتھ پشاور سے نکلیں گے، ملک بھر میں لانگ مارچ کے اثرات دکھائی دیں گے۔

Leave a reply