تازہ ترین
امریکی معیشت پہلےسےبہتر،اسٹاک مارکیٹ اوپرجارہی ہے،صدرٹرمپ
دسمبر 9, 2025260صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ امریکی معیشت پہلےسےبہترہے،اسٹاک مارکیٹ اوپرجارہی ہے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہا ہے کہ جوبائیڈن ...پاکستان جلد قرضوں سے مکمل نجات حاصل کرکے معاشی طور پر خود کفیل ہوگا،وزیراعظم
دسمبر 9, 2025150وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ وہ وقت دور نہیں جب پاکستان قرضوں سے مکمل نجات حاصل کرکے معاشی طور پر خود کفیل ...کسی کو پاکستان کی خود مختاری، علاقائی سالمیت اور عزم کو آزمانے کی اجازت نہیں ...
دسمبر 8, 2025280چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیرنےکہاہےکہ کسی کو بھی پاکستان کی خود مختاری، علاقائی سالمیت اور عزم ...چیلنجزکاحل باہمی اعتماد،تعاون اوراجتماعی کوششوں سےہی ممکن ہے، وزیراعظم
دسمبر 8, 2025310وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ چیلنجزکاحل باہمی اعتماد،تعاون اوراجتماعی کوششوں سےہی ممکن ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کاسارک چارٹرڈےکی چالیسویں سالگرہ پرپیغام میں کہنا ...چیف آف ڈیفنس فورسزسیدعاصم منیرکےاعزازمیں گارڈآف آنرکی تقریب
دسمبر 8, 2025310چیف آف ڈیفنس فورسزسیدعاصم منیرکےاعزازمیں گارڈآف آنرکی پروقارتقریب منعقدکی گئی۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق جی ...جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نےسپریم کورٹ کےمستقل جج کی حیثیت سے حلف اٹھالیا
دسمبر 8, 2025240جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سپریم کورٹ کےمستقل جج کی حیثیت سےعہدےکاحلف اٹھالیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی ...مریم نواز،نوازشریف کی میراث کامیابی سےآگےبڑھارہی ہیں،شہبازشریف
دسمبر 6, 2025300وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ مریم نواز،نوازشریف کی میراث کامیابی سےآگےبڑھارہی ہیں۔ گوجرانوالہ میں ماس ٹرانزٹ منصوبے کی افتتاحی تقریب سےخطاب کرتےہوئے ...جسٹس میاں گل حسن سپریم کورٹ کے مستقل جج بن گئے،8دسمبرکوحلف اٹھائیں گے
دسمبر 6, 2025230جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سپریم کورٹ کے مستقل جج بن گئے ،8دسمبر کوحلف اٹھائیں گے۔ سپریم کورٹ میں مستقل ...پاکستان بھی ہمارا ، فوج بھی ہماری ،پی ٹی آئی کا بیانیہ ملک دشمن نہیں، ...
دسمبر 6, 2025230چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پاکستان بھی ہمارا ہے ، فوج بھی ہماری ہے ، پی ...فوج پرتنقید ہم نے بھی کی مگرکبھی سرخ لکیرعبور نہیں کی، خواجہ آصف
دسمبر 6, 2025220وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فوج پرتنقید ہم نے بھی کی مگرکبھی سرخ لکیرعبور نہیں کی، تحریک ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















