تازہ ترین
جلاؤگھیراؤمقدمات،عمرایوب کی عبوری ضمانت خارج
اگست 9, 2025330جناح ہاؤس،عسکری ٹاورحملہ اور تھانا شادمان کوجلانےکےمقدمات میں رہنما تحریک انصاف عمرایوب کی عبوری ضمانتیں خارج ہوگئیں۔ لاہورکی انسداددہشتگردی عدالت ...یومِ آزادی کی ریہرسل :اسلام آبادایئرپورٹ آج سےمختلف اوقات میں بند
اگست 9, 2025300یومِ آزادی کی ریہرسل کےسلسلےمیں اسلام آبادایئرپورٹ کو آج سےمختلف اوقات میں بندکردیاگیا۔ یومِ آزادی کی ریہرسل کے سلسلے میں ...پی ٹی آئی کوبڑادھچکا،قومی اسمبلی کےتین عہدیدارفارغ
اگست 8, 2025440تحریک انصاف کو بڑا دھچکا ،عمر ایوب، زرتاج گل اوراحمدچٹھہ کوقومی اسمبلی کے عہدوں سےفارغ کردیاگیا۔ ذرائع کےمطابق پی ٹی ...خیبرپختونخوامیں کرپشن کےریکارڈقائم ہورہےہیں،عظمیٰ بخاری
اگست 8, 2025350صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ خیبرپختونخوامیں روزکرپشن کے ریکارڈقائم ہورہےہیں۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے صوبائی وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ ...14اگست کوورکرزکنونشن،پی ٹی آئی کااجازت کیلئےعدالت سےرجوع
اگست 8, 202533014اگست کوشاہدرہ میں ورکرزکنونشن کی اجازت کےلئے تحریک انصاف نےعدالت سےرجوع کرلیا۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس خالداسحاق نےپی ٹی آئی رہنمااکمل خان ...بحران کاخدشہ،حکومت نےچینی درآمدکاٹینڈرمنسوخ کردیا
اگست 8, 2025350بحران کاخدشہ،حکومت نے بیرون ملک سے ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی کی درآمد کے لیے دیا گیا پہلا ٹینڈر منسوخ ...بڑھتی آبادی کومعیشت کافعال حصہ بنانےکیلئےمنصوبہ بندی کی ضرورت ہے، وزیراعظم
اگست 7, 2025460وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ بڑھتی آبادی کومعیشت کافعال حصہ بنانےکیلئےمنصوبہ بندی کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ملک میں بڑھتی ...ضلعی عدالتیں عوام کو فوری اور سستا انصاف فراہم کرنے کا بنیادی ذریعہ ہیں،چیف جسٹس
اگست 7, 2025440چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نےکہاہےکہ ضلعی عدالتیں عوام کو فوری اور سستا انصاف فراہم کرنے کا بنیادی ...ملکی معیشت مستحکم:نان ٹیکسس ریونیومیں بڑااضافہ
اگست 7, 2025590ملکی معیشت مستحکم ،نان ٹیکسس ریونیومیں 2000ارب روپےکااضافہ ہونےسےبین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)اہداف حاصل کرنے میں کامیابی ملی ہے۔ ...کارکنوں کی گرفتاری،پی ٹی آئی نےعدالت سےرجوع کرلیا
اگست 7, 2025860250کارکنوں کی گرفتاری پرتحریک انصاف نےعدالت سےرجوع کرلیا۔ لاہو رہائیکورٹ کےجسٹس خالداسحاق نےپی ٹی آئی کےاکمل خان باری کی 250کارکنوں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















