تازہ ترین
حکومت کمزوراورمتوسط طبقےکومزیدریلیف دینےکیلئےکوشاں ہے،وزیراعظم
مارچ 30, 20261030وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ حکومت کمزوراورمتوسط طبقےکومزیدریلیف دینےکیلئےکوشاں ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت خلیجی بحران کے پٹرولیم مصنوعات پر ...ایران کی نیوی کمانڈرعلی رضاتنگسری کی شہادت کی تصدیق
مارچ 30, 20261400ایران نےاسرائیل حملےمیں نیوی کمانڈرعلی رضاتنگسری کی شہادت کی تصدیق کردی۔ پاسداران انقلاب ایران نے نیوی کمانڈر علی رضا تنگسری ...جنگ کا31 واں روز: امریکا اسرائیل کے ایرانی توانائی تنصیبات پر حملے
مارچ 30, 20261680جنگ کے31ویں روزامریکااوراسرائیل نےایران کے تبریز میں پیٹروکیمیکل پلانٹ کو نشانہ بنایا۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق امریکا اور اسرائیل ...خیبرپختونخوا:بارشوں کےباعث مختلف حادثات میں 9افرادجاں بحق،متعددزخمی
مارچ 30, 20261090خیبرپختونخوامیں بارشوں کےباعث مختلف حادثات میں 9افرادجاں بحق اورمتعددزخمی ہوگئے۔ پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا ...ایران اور امریکا کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے کردار ادا کرنے کیلئے کوشاں ...
مارچ 30, 20261010وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ہم ایران اور امریکا کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے کردار ادا کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔ ...مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی:صدرمملکت نےاہم اجلاس طلب کرلیا
مارچ 30, 2026930مشرق وسطیٰ میں کشیدگی اورپاکستان کی جانب سے ثالثی پرغوروفکرکےلئےصدرمملکت آصف علی زرداری نےاہم اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ...ایران جنگ میں غلط اطلاعات فراہم کرنےپراسرائیلی وزیراعظم اورسربراہ موسادمیں اختلافات
مارچ 28, 20261940ایران جنگ کےبارےمیں غلط اطلاعات دینےپر اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو اور موساد کے سربراہ ڈیوڈ بارنیہ کے درمیان اختلافات ...اگر میں امریکی صدر نہ ہوتا تو آج امریکا ختم ہوچکا ہوتا،ٹرمپ
مارچ 28, 2026930امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ اگر میں امریکا کا صدر نہ ہوتا تو آج امریکا ختم ہوچکا ہوتا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ...اسحاق ڈارکی چینی ہم منصب سےٹیلیفونک گفتگو،خطےکی صورتحال پرتبادلہ خیال
مارچ 28, 20261480نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارکی چینی وزیر خارجہ وانگ ژی سے ٹیلیفونک گفتگو ہوئی ہے،دونوں رہنماؤں نےخطے کی بدلتی ہوئی ...وزیراعظم نےپیٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ مستردکردیا
مارچ 28, 20261970توانائی بحران کےباوجودوزیراعظم شہبازشریف نےپیٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ مستردکردیا۔ قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہبازشریف نے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















