تازہ ترین
متنازعہ پیکا ترمیمی ایکٹ :حکومت نےعدالت میں جواب جمع کروادیا
جولائی 7, 2025570متنازعہ پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کےکیس میں حکومت کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں تحریری جواب جمع کروا دیا ...پنجاب کی دھرتی امن،اتحاداوربھائی چارےکی دھرتی ہے،مریم نواز
جولائی 7, 2025900وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پنجاب کی دھرتی امن،اتحاداوربھائی چارےکی دھرتی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےمحرم کےدوران امن وامان اوربےمثال خدمت ...پاکستان کےجمہوری اورخوشحال ملک بننےتک جدوجہدجاری رہےگی،بلاول
جولائی 5, 2025720چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ پاکستان کےجمہوری اورخوشحال ملک بننےتک جدوجہدجاری رہےگی۔ بلاول بھٹوزرداری کاسانحہ5جولائی 1977کے48سال مکمل ہونےپر اپنے پیغام ...عالمی طاقتیں مفادات نہیں، اخلاقی ذمہ داری کے تحت کردار ادا کریں،یوسف رضاگیلانی
جولائی 5, 2025840چیئرمین سینیٹ سیدیوسف رضاگیلانی نےکہاہےکہ عالمی طاقتیں مفادات نہیں، اخلاقی ذمہ داری کے تحت کردار ادا کریں۔ وینس میں عالمی ...پاکپتن:ڈی ایچ کیوہسپتال میں20بچوں کی اموات ،مقدمہ درج
جولائی 5, 2025570پاکپتن میں ڈی ایچ کیوہسپتال میں 20بچوں کی اموات پرمقدمہ درج کرلیاگیا۔ محکمہ صحت حکام کےخلاف مقدمہ لواحقین کی مدعیت ...کراچی: رہائشی عمارت گرنےسے15افراد جاں بحق،امدادی کارروائیاں جاری
جولائی 5, 2025590کراچی میں 5منزلہ رہائشی عمارت گرنےسے15افرادملبےتلےدب کرزندگی کی بازہارگئے،متعددرہائشی ملبے کے نیچے دب گئے۔ریسکیوکی امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ ریسکیو1122 حکام ...گورنرفیصل کریم کنڈی نےکےپی حکومت کی تبدیلی کاعندیہ دیدیا
جولائی 3, 20251170گورنرفیصل کریم کنڈی نےخیبرپختونخوامیں حکومت کی تبدیلی کاعندیہ دےدیا۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےگورنرفیصل کریم کنڈی کاکہناتھاکہ ہم وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکےخلاف کوئی سازش نہیں کررہےہیں،اپوزیشن ...سانحہ سوات:غفلت برتنےوالوں کاتعین جلد کیاجائے،عدالت
جولائی 3, 2025850سانحہ سوات کیس میں چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ نےریمارکس دئیےکہ غفلت برتنےوالوں کاتعین جلد کیاجائے۔ پشاورہائیکورٹ کےچیف جسٹس ایس ایم عتیق ...پلاسٹک بیگز سےزمین،دریا،فصلوں اورصحت کو نقصان پہنچ رہاہے،مریم نواز
جولائی 3, 2025730وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پلاسٹک بیگزکےاستعمال سے زمین، دریا ،فضا،فصلوں اورصحت کوآلودگی سےنقصان پہنچ رہاہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاپلاسٹک بیگ ...وزیراعظم شہبازشریف 2روزہ سرکاری دورےپرآذربائیجان پہنچ گئے
جولائی 3, 2025790وزیراعظم شہبازشریف وفدکےہمراہ 2روزہ سرکاری دورےپرآذربائیجان پہنچ گے۔ وزیراعظم 17ویں ای سی اوسربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے،ای سی اوسربراہ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















