تازہ ترین
میکسیکومیں انتہائی مطلوب ڈرگ لارڈ فوجی آپریشن میں ہلاک،صورتحال کشیدہ
فروری 23, 20261070میکسیکومیں انتہائی مطلوب ڈرگ لارڈ فوجی آپریشن میں ہلاک، صورتحال کشیدہ اور مسلح افراد نے کئی گاڑیوں کو نذر آتش ...اپنےشہریوں کاتحفظ اولین ترجیح ہےکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،صدرمملکت
فروری 23, 2026900صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ اپنےشہریوں کاتحفظ اولین ترجیح ہےکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ اپنے بیان میں صدر مملکت آصف علی ...پشین:سیکیورٹی فورسزکاانٹیلی جنس بیسڈآپریشن،خودکش حملہ آورسمیت 5دہشت گردہلاک
فروری 23, 20261810سیکیورٹی فورسزنےبلوچستان کےعلاقہ پشین میں انٹیلی جنس بیسڈآپریشن کےدوران خودکش حملہ آور سمیت فتنہ الخوارج کے5دہشت گردوں کوجہنم واصل کردیا۔ ...پاکستان کی سرحدپارافغانستان میں دہشتگردوں کےٹھکانوں پرکارروائی ،80 ہلاک
فروری 23, 20261160پاکستان نےسرحدپارافغانستان میں انٹیلی جنس بنیادپردہشتگردوں کے7ٹھکانوں پرکارروائی کرکے80 ملک دشمن عناصرکوہلاک کردیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ رات پاکستان ...سپریم کورٹ کاحکم مسترد،ٹرمپ نے تمام ممالک پر 10فیصد ٹیرف عائد کردیا
فروری 21, 20261090’’جوچاہوں کر سکتا ہوں کوئی نہیں روک سکتا ‘‘سپریم کورٹ کے ٹیرف کالعدم قرار دینے پرٹرمپ بھڑک اٹھے ۔امریکی صدرنے ...18سال سےکم عمرافرادکی شادی جرم قرار،حکومت کانیاآرڈیننس جاری
فروری 21, 20261730پنجاب میں 18سال سے کم عمر افراد کی شادی جرم قرار، پنجاب حکومت کی طرف سے نیا آرڈیننس جاری کردیا ...سہیل آفریدی نےنوکری بچانےکیلئےرہائی فورس کا اعلان کیا ہے، خواجہ آصف
فروری 21, 20261010وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی نے نوکری بچانےکیلئےرہائی فورس کا اعلان کیا ہے۔ وزیردفاع خواجہ آصف کااپنےبیان میں ...عمران خان کی سزاؤں کافیصلہ بھی نوازشریف کی طرح عدالتوں میں ہوگا،راناثنااللہ
فروری 21, 20261130وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نےکہاہےکہ عمران خان کی سزاؤں کا فیصلہ عدالتوں میں ہوگا ...بورڈ آف پیس اجلاس :وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سےملاقاتیں ،اہم امور پر تبادلہ خیال
فروری 20, 20261800واشنگٹن میں منعقدہ بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کےموقع وزیراعظم شہبازشریف کی عالمی رہنماؤں سےملاقاتیں ،اہم امورپرتبادلہ ...بورڈ آف پیس اجلاس:ٹرمپ نے فیلڈ مارشل اور شہباز شریف کی تعریفوں کے پُل باندھ ...
فروری 20, 20261720واشنگٹن میں بورڈ آف پیس کے پہلے باضابطہ اجلاس کے افتتاحی خطاب میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیلڈ مارشل جنرل ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















