تازہ ترین
ہتک عزت دعویٰ:عدالت نےمزیدگواہ طلب کرلیے
نومبر 29, 20251280ہتک عزت دعویٰ کیس میں عدالت نےشہبازشریف کےمزیدگواہ طلب کرلیے۔ لاہورکی سیشن کورٹ کےایڈیشنل سیشن جج یلمازغنی نےشہبازشریف کےدعویٰ پرسماعت ...ضمنی انتخابات:انتخابی مہم کی خلاف ورزیاں اورنتائج میں شفافیت کاخلاپایا گیا، فافن رپورٹ
نومبر 29, 20251480ضمنی انتخابات میں انتخابی مہم کی خلاف ورزیاں اورنتائج میں شفافیت کاخلاپایا گیا، فافن نےرپورٹ جاری کردی۔ فافن نے23نومبرکوہونیوالےضمنی انتخابات ...نیشنل گارڈپرفائرنگ:خاتون اہلکارہلاک،ٹرمپ کاردعمل
نومبر 28, 20251640نیشنل گارڈپرفائرنگ سےخاتون اہلکارکی ہلاکت پرامریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےردعمل دیتےہوئےکہاکہ غیرقانونی تارکین وطن یہاں آکرمشکلات پیداکرتےہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ...حکومت ان ایکشن:پنجاب میں 60 سال پرانے ٹریفک قوانین تبدیل کر دیے
نومبر 28, 20251230شہری ہوشیار! پنجاب میں 60 سال پرانے ٹریفک قوانین تبدیل کر دیے گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے سخت ترین ...ہمیں چیلنجزسےنمٹنےکیلئےمشترکہ کاوشوں کی ضرورت ہے،اسحاق ڈار
نومبر 28, 20251870نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ ہمیں مشترکہ چیلنجزسے نمٹنے کےلئےمشترکہ کاوشوں کی ضرورت ہے۔ 29ویں ای سی اووزرائےخارجہ کونسل کےاجلاس ...واشنگٹن میں فائرنگ:پاکستان کامتاثرہ خاندانوں اورعوام سےدکھ کااظہار
نومبر 28, 20251310واشنگٹن میں افغان شہری کی فائرنگ پرپاکستان نےمتاثرہ خاندانوں اورعوام سےدکھ کااظہارکیا۔ ترجمان دفترخارجہ کاواشنگٹن میں افغان شہری کی فائرنگ ...بحرینی کاروباری برادری کیساتھ نئی، دیرپا اوربامعنی اقتصادی راہیں کھولنے کیلئے تیار ہیں،وزیراعظم
نومبر 27, 20251590وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ بحرینی کاروباری برادری کےساتھ نئی، دیرپا اوربامعنی اقتصادی راہیں کھولنےکیلئےتیار ہیں، ہم سرمایہ کاری، مشترکہ منصوبوں اور ...وزیراعلیٰ مریم نوازکابےسہاربیواؤں کےقبضہ کیس فوری حل کرنےکاحکم
نومبر 27, 2025890وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بے سہاربیواؤں کےقبضہ کیس فوری حل کرنےکاحکم دےدیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیرصدارت اہم اجلاس منعقدہواجس ...الیکشن کمیشن نےضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کےنوٹیفکیشن جاری کر دئیے
نومبر 27, 20251170الیکشن کمیشن نےضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کےنوٹیفکیشن جاری کر دئیے۔ قومی اسمبلی کی5 اورصوبائی اسمبلی کی 7نشستوں پرضمنی الیکشن ...وائٹ ہاؤس کےباہرفائرنگ،2اہلکار زخمی،حملہ آورگرفتار
نومبر 27, 2025910وائٹ ہاؤس کےباہرفائرنگ سےسیکیورٹی پرمامور2اہلکار زخمی اورحملہ آورکو زخمی حالت میں گرفتارکرلیاگیا۔ امریکی میڈیاکےمطابق وائٹ ہاؤس کےباہرسیکیورٹی پرماموردوامریکی فوجیوں کوگولی ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















