پاکستان
معصوم افرادکونشانہ بنانےوالےدہشتگردقابل رحم نہیں،وزیراعلیٰ سرفرازبگٹی
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی نےکہاہےکہ معصوم افرادکونشانہ بنانے والے دہشتگرد قابل رحم نہیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی کاکوئٹہ ریلوےاسٹیشن پردھماکےکی مذمت کرتے ہوئے کہناتھاکہ ...پی ٹی آئی کاآج صوابی میں جلسہ،تیاریاں مکمل
تحریک انصاف (پی ٹی آئی)آج صوابی میں عوامی طاقت کامظاہرہ کرے گی ، جلسےکی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ تحریک انصاف حکومت پردباؤبڑھانےکےلئےآج ...جوڈیشل کمیشن اجلاس:ججزکیخلاف مضحکہ خیزشکایات دائرکرنیوالوں کیخلاف قانونی کارروائی کافیصلہ
جوڈیشل کمیشن اجلاس میں ججزکےخلاف مضحکہ خیزشکایات دائرکرنیوالوں کےخلاف قانون کےمطابق کارروائی کافیصلہ کرلیاگیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت ...پی ٹی آئی کومخصوص نشستیں نہ دینےپرہائیکورٹ سےرجوع کیا جائے گا، بیرسٹر سیف
مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرمحمدعلی سیف نےکہاہےکہ تحریک انصاف کومخصوص نشستیں نہ دینےپرہائیکورٹ میں درخواست دائرکی جائےگی۔ مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرمحمدعلی سیف کااپنےبیان میں کہناتھاکہ کےپی حکومت ...عمران خان نےاڈیالہ جیل سےقوم کےنام اہم پیغام جاری کردیا
بانی تحریک انصاف عمران خان نےکہاہےکہ میرا اپنی قوم کو یہ پیغام ہے کہ اپنے حقوق اور آزادی کے لیے قربانی دینی ...وزیراعظم سےترکیہ کےسفیرکی ملاقات:دوطرفہ تعاون پراطمینان کااظہار
وزیراعظم شہباز شریف کےساتھ پاکستان میں ترکیہ کےنئےسفیر عرفان نذیراوعلو نےوزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔دونوں جانب سے تجارت، سرمایہ کاری اور دفاع ...وفاقی کابینہ میں پیش کردہ حج پالیسی 2025 کی تفصیلات
وفاقی کابینہ میں پیش کردہ حج پالیسی 2025 کی تفصیلات منظرعام پرآگئیں۔ ذرائع کےمطابق حج پالیسی 2025 کے تحت خواتین کو بغیر ...حکومت نےججزکی تنخواہوں اورہاؤس رینٹ الاؤنس میں اضافہ کردیا
حکومت نےسپریم کورٹ کےججزکی تنخواہوں اورہاؤس رینٹ الاؤنس میں اضافہ کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق حکومت نےسپریم ججزکاہاؤس رینٹ 65ہزار سے بڑھا ...چاہتےہیں ملک میں قانون کی حکمرانی ہو،ہمار امینڈیٹ واپس کیاجائے،اسدقیصر
رہنماتحریک انصاف اسدقیصرنےکہاہےکہ چاہتےہیں ملک میں قانون کی حکمرانی ہو،ہماراچوری کیا گیا مینڈیٹ واپس کیاجائے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے سابق سپیکراسدقیصرکاکہناتھاکہ نو منتخب صدر ڈونلڈ ...پاکستان دوسرےممالک کےاندورنی معاملات میں مداخلت نہیں کرتا، ممتاززہرا
ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نےکہاہےکہ پاکستان دوسرےممالک کی سیاست اوراندورنی معاملات میں مداخلت نہیں کرتا۔ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت ...



















