پاکستان
لاہورسمیت پنجاب بھرمیں دھندکاراج،موٹروےمختلف مقامات سےبند
لاہورسمیت پنجاب بھرمیں دھندکاراج ،موٹروےمختلف مقامات سےٹریفک کےلئے بندجبکہ ٹرین اورفلائٹ آپریشن بھی متاثرہوا۔ ترجمان موٹروےپولیس سید عمران احمدکےمطابق موٹروےایم2لاہورسےکوٹ مومن تک ...حکومت،اپوزیشن مذاکرات،پی ٹی آئی نے2مطالبات پیش کردئیے
حکومت اوراپوزیشن کےدرمیان مذاکرات کادوسرادورجاری،تحریک انصاف نےحکومت کےسامنے2مطالبات رکھ دئیے۔ ذرائع کےمطابق سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کی زیرصدارت ہونےوالےمذاکرات کےدوسرےدورمیں تحریک انصاف کی ...برطانیہ کیلئے پی آئی اےکا فلائٹ آپریشن کب بحال ہوگا،تفصیلات سامنےآگئیں
برطانیہ کےلئے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے)کابراہ راست فلائٹ آپریشن کب بحال ہوگا،تفصیلات سامنےآگئیں۔ یورپ سےپاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن(پی آئی اے)پروازوں کی بحالی ...محکمہ موسمیات نےملک کےمختلف شہروں میں بارشوں کی نویدسنادی
سال ِ نو کے ساتھ جاڑا بھی آ گیا،محکمہ موسمیات نےپہاڑوں پر برفباری اور میدانی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ ...ترکیہ کی معروف یونیورسٹی میں پاکستان کارنر کا افتتاح کر دیا گیا
پاکستانی شعبہ تعلیم سے بڑی خوشخبری،ترکیہ کی معروف اوزے یین یونیورسٹی کی لائبریری میں پاکستان کارنرکا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ اس ...پی ٹی آئی کےساتھ سنجیدگی سےبات چیت کررہےہیں،احسن قبال
وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نےکہاہےکہ تحریک اانصاف کےساتھ سنجیدگی سےبات چیت کررہے ہیں،حکومت آئین وقانون کےدائرےمیں جومطالبہ ہوگا،اس پرغورکرےگی۔ وفاقی وزیرمنصوبہ ...حکومت،اپوزیشن مذاکرات کادوسرادورآج ،پی ٹی آ ئی اپنےمطالبات پیش کریگی
حکومت اوراپوزیشن کےدرمیان مذاکرات کادوسرادورآج ہوگا۔تحریک انصاف اپنےمطالبات پیش کرےگی۔ مذاکراتی کمیٹیوں کےاجلاس کی صدارت سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کریں گے،بندکمرہ اجلاس پارلیمنٹ ...کُرم کامعاملہ:گرینڈجرگہ میں فریقین نےامن معاہدےپردستخط کردئیے
کُرم کےمعاملےپرگرینڈجرگہ میں فریقین نےامن معاہدےپردستخط کردئیے۔ مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرڈاکٹرسیف کاکہناتھاکہ امن معاہدےکےدستخط پراہلیان کُرم کومبارکباد پیش کرتےہیں،ایک فریق نےچنددن پہلےدستحط کردئیے تھے،دوسرےفریق ...گوشوارےجمع نہ کرانیوالےممبران اسمبلی وسینیٹرزکےنام سامنےآگئے
گوشوارےجمع نہ کرانےوالےسینیٹرزاورارکان قومی وصوبائی اسمبلیوں کےنام سامنےآگئے۔ اعلامیہ کےمطابق الیکشن کمیشن نےگوشوارےجمع نہ کرانےوالےارکان کو15جنوری تک مہلت دیدی،15جنوری تک گوشواروں کی ...حکومت،اپوزیشن مذاکراتی کمیٹیوں کےاجلاس کاوقت تبدیل
حکومت اوراپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹیوں کےاجلاس کاوقت تبدیل کردیاگیا۔ مذاکراتی کمیٹیوں کااجلاس اب کل دن ساڑھے11بجےکےبجائےسہ پہرساڑھے3بجےہوگا۔ ترجمان قومی اسمبلی کاکہناہےکہ وقت ...



















