پاکستان
خیبرپختونخواکابینہ کااجلاس طلب کرلیاگیا
خیبرپختونخواکابینہ کا17واں اجلاس 5نومبرکوطلب کرلیاگیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکابینہ اجلاس کی صدارت کریں گے،اجلاس دن گیارہ بجے سول سیکرٹریٹ کی کیبنٹ روم ...قومی اسمبلی اورسینیٹ کااجلاس آج،ایجنڈےجاری
قومی اسمبلی اورسینیٹ کےاجلاس آج ہوں گے،جن کےایجنڈےجاری کردئیے گئےہیں۔ قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 4 بجے ہوگا جس کا 7 ...سموگ میں اضافہ،آج سے پرائمری تک سکول بندکرنےکافیصلہ
آج سےسکولوں میں ایک ہفتے کی چھٹیاں ،سکولوں کے طلبا و طالبات کی موجیں لگ گئیں۔ پنجاب میں سموگ کے سائے مزید ...26ویں آئینی ترمیم ،سپریم کورٹ میں چیلنج
لاہورہائیکورٹ بارنے26ویں آئینی ترمیم کوسپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ درخواست میں صدر،چیئرمین سینیٹ،اسپیکر،وفاق، جوڈیشل کمیشن اورارکان اسمبلی کوفریق بنایاگیا۔ درخواست میں موقف ...اعلیٰ عدلیہ میں ججوں کی تقرری کیلئےجوڈیشل کمیشن کی تشکیل مکمل
اعلیٰ عدلیہ میں ججوں کی تقرری کےلئےجوڈیشل کمیشن کی تشکیل مکمل ہوگئی،جوڈیشل کمیشن میں پارلیمانی جماعتوں کی نامزدگی ہوگئی۔ ترجمان قومی اسمبلی ...اب اس حکومت سےجان چھڑانی پڑےگی،وزیراعلی علی امین
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےکہاہےکہ اب اس حکومت سےجان چھڑانی پڑےگی،اب جوکال دیں گےوہ فائنل ہوگی،کفن باندھ کرنکلیں گے،پرامن رہنےپرجورویہ ہم سےاختیارکیاگیاوہ ناقابل ...ایف آئی اےنےبشریٰ بی بی کی ضمانت سپریم کورٹ میں چیلنج کردی
ایف آئی اےنےبانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت کےہائیکورٹ کے فیصلے کوسپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ ...9مئی مقدمات:عمران خان کی ضمانت پرسماعت بغیرکارروائی کےملتوی
9مئی مقدمات میں بانی تحریک انصاف عمران کی ضمانت پرسماعت بغیرکارروائی کےملتوی کردی گئی۔ لاہورکی انسداددہشتگردی عدالت کےایڈمن جج منظرعلی گل آج ...پی ٹی آئی نےاحتجاج منسوخ کردیا،نئی حکمت عملی اپنالی
تحریک انصاف نےملک بھرمیں احتجاج منسوخ کرتےہوئے نئی حکمت عمل اختیارکرلی۔ ذرائع کےمطابق تحریک انصاف کی جانب سے 8نومبرکوپشاورمیں ہونے والا جلسہ ...توشہ خانہ ٹوکیس:عمران خان کی بریت درخواست دائر
توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت درخواستیں دائر کردی گئیں۔ توشہ خانہ ٹوکیس ...



















