پاکستان
سردی کی شدت میں اضافہ: محکمہ موسمیات نےخبردارکردیا
آئندہ چندروزتک سردی کی شدت میں اضافہ ہونےکاامکان ہےمحکمہ موسمیات نے خبردارکردیا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق آئندہ 24گھنٹوں میں وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں ...جی ایچ کیوحملہ کیس:وزیراعلیٰ گنڈاپورسمیت مزید14ملزمان پرفردجرم عائد
9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپوراورشاہ محمودقریشی سمیت مزید14ملزمان پرفردجرم عائدکردی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت ...لاہور ہائیکورٹ کا بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر بڑا فیصلہ
لاہورہائیکورٹ نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کو اے ٹی سی عدالت میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم ...مذاکرات سےپہلےپی ٹی آئی اپنےکیےپرمعافی مانگے،حنیف عباسی
رہنمامسلم لیگ(ن)حنیف عباسی نےکہاہےکہ مذاکرات سےپہلےتحریک انصاف اپنےکیےپرمعافی مانگے۔ اسلام آبادمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےرہنمامسلم لیگ (ن)حنیف عباسی کاکہنا تھا کہ پی ٹی آئی والےاب ...خیبرپختونخوا: گندم کی پیداوار میں کمی پر قابو پانے کیلئے 3نئی اقسام کے بیج تیار
پاکستان میں زرعی انقلاب برپا، گندم کی پیداوار میں کمی پر قابو پانے کیلئے نئی اقسام کے بیج تیار، خیبرپختونخوا میں گندم ...سکولوں اور کالجوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا نیا نوٹیفکیشن جاری
سکولوں اور کالجوں کے طلبا کیلئے خوشخبری، تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں کا نیا نوٹیفکیشن جاری۔ پنجاب میں موسم سرما کی ...پی ٹی آئی سیاسی میدان میں ایک مرتبہ پھرمتحرک
تحریک انصاف سیاسی میدان میں ایک مرتبہ پھرمتحرک ہوگئی،پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کااجلاس آج ہو گا۔ ذرائع کےمطابق کور کمیٹی ...اسلام آبادہائیکورٹ نےشعیب شاہین کی درخواست پرالیکشن ٹریبیونل کوکارروائی سےروک دیا
اسلام آبادہائیکورٹ نےپی ٹی آئی امیدوار شعیب شاہین کی درخواست پر الیکشن پٹیشن کی حد تک الیکشن ٹریبیونل کو کارروائی سے روک ...کراچی سے کشمیر تک سردی کے ڈیرے، ٹھنڈ مزید بڑھنے کی پیشگوئی
ملک کے بیشتر حصوں میں سردی کی شدت میں اضافہ، کراچی سے کشمیر تک سردی نےڈیرے ڈال دیے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ...کےپی میں ججزسیکیورٹی صورتحال کیس میں اہم پیشرفت
خیبرپختونخوامیں ججزسیکیورٹی صورتحال کےکیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پشاورہائیکورٹ کےچیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اورجسٹس ایس ایم عتیق شاہ پرمشتمل 2رکنی ...



















