پاکستان
اسلام آباد: نجی سکولوں اور کالجوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز ہو گیا
وفاقی دارالحکومت کے طلبا و طالبات کی موجیں، اسلام آباد میں نجی سکولوں اور کالجوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز ...حکومت کرم میں پائیداراوردیرپاامن چاہتی ہے،بیرسٹرسیف
مشیراطلاعات بیرسٹرسیف نےکہاہےکہ حکومت کرم میں پائیداراوردیرپاامن چاہتی ہے۔امن معاہدہ کے بعد معمولات زندگی بحال ہوجائیں گے۔ اپنےایک بیان میں مشیراطلاعات بیرسٹرسیف ...جوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب،ایجنڈاجاری
چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت سپریم جوڈیشل کمیشن کااجلاس آج ہوگا،جس کاایجنڈاجاری کردیاگیا۔ سپریم کورٹ آئینی بینچ کی مدت ...دھندنےسب کچھ دھندلاکردیا،موٹروےمختلف مقامات سےبند
دھندنےسب کچھ دھندلاکردیا،حدنگاہ کم ہونےپرموٹروےکومختلف مقامات سے ٹریفک کےلئے بندکردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس کےمطابق موٹروےایم2کوٹھوکرنیازبیگ سے بابو صابو تک دھندکی وجہ سےبندکردیاگیا،جبکہ موٹروےایم3پرسمندری ...کےپی ایپکس کمیٹی کا ضلع کرم میں تمام بنکرز کو ختم کرنےکافیصلہ
خیبرپختونخواایپکس کمیٹی نے ضلع کرم میں تمام بنکرز کو ختم کرنےکافیصلہ کرلیا۔ خیبرپختونخواایپکس کمیٹی کااجلاس منعقدہواجس میں ضلع کرم کی صورتحال بارے ...سپیکرزملک میں سیاسی عدم استحکام کے خاتمے کیلئے کردار ادا کریں ،ایاز صادق
سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نےکہاہےکہ سپیکرزملک میں سیاسی عدم استحکام کے خاتمے کیلئے کرداراداکریں۔ اسلام آبادمیں 18ویں سپیکرکانفرنس میں خطاب کرتےہوئےسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق ...ترقیاتی منصوبوں میں کک بیکس لینےکےکیس میں اہم پیشرفت
گجرات کےترقیاتی منصوبوں میں کک بیکس لینےکےالزام کےکیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ لاہورکی احتساب عدالت میں گجرات کےترقیاتی منصوبوں میں ...سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف ایک اوردرخواست دائر
سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر کر دی گئی۔ سپریم کورٹ بارکےسابق8صدورکی جانب سے26ویں آئینی ...جوڈیشل کمپلیکس اورہائیکورٹ حملہ کیس:سماعت بغیرکارروائی ملتوی
جوڈیشل کمپلیکس اورہائیکورٹ حملہ کیس میں عدالت نے سماعت بغیرکارروائی کےملتوی کردی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نےبانی تحریک ...پاکستان بھر کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان ہو گیا
پاکستان بھر کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان ہو گیا۔کس صوبے میں موسم سرما کی کب اور کتنی تعطیلات ...



















