پاکستان
نئےچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زندگی پرایک نظر
نئےچیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زندگی اورکیرئیرپرایک نظر،سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی 23 جنوری 1965کو ڈیرہ اسماعیل خان ...جسٹس یحییٰ آفریدی نےچیف جسٹس آف پاکستان کاحلف اٹھالیا
جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس آف پاکستان بن گئے،صدرمملکت آصف علی زرداری نےچیف جسٹس یحییٰ آفریدی سےعہدےکاحلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب ...بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کان کی تکلیف میں مبتلا
بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کان کی تکلیف میں مبتلا ہوگئیں۔ بشریٰ بی بی کی ترجمان مشال ...اسلام آباد،قیدی وینزپرحملہ،3گرفتارپی ٹی آئی ایم پی ایزسمیت متعددقیدی فرار
اسلام آبادکےسنگ جانی ٹول پلازہ پرقیدیوں کی 3وینزپرحملہ ہوا،جس میں ڈی چوک احتجاج میں گرفتار تحریک انصاف کےتین ایم پی ایزسمیت متعددقیدی ...قاضی فائزعیسیٰ نےنہ توعدلیہ کادفاع کرنے کاحوصلہ دکھایااورنہ ہی اخلاقی طاقت، منصورعلی
جسٹس منصورعلی شاہ نےکہاہےکہ بطورچیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےنہ تو عدلیہ کا دفاع کرنے کے لیے حوصلہ دکھایا اور نہ ہی اخلاقی ...انتقامی سیاست اورسیاستدان کیخلاف مقدمات کاقائل نہیں،مولانافضل الرحمان
سربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ اُصولی طور پر انتقامی سیاست کے قائل نہیں، ہم کسی سیاستدان کے خلاف مقدمات کے قائل نہیں، ...بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اورعظمیٰ خان کی ضمانت منظور
انسداد دہشتگردی عدالت نےبانی تحریک انصاف عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اورعظمیٰ خان کی ضمانت منظورکرلی۔ اسلام آبادکی انسداددہشتگردی عدالت کےجج ...ہم قانون اور کاغذوں پر چلتے ہیں سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے،چیف ...
چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائزعیسیٰ نےکہاہےکہ کیس سنتے ہوئے اندازہ لگانا ہوتا ہے سچ کیا ہے جھوٹ کیا ہے۔ہم قانون اور ...بانی پی ٹی آئی سےجیل میں ملاقات پرپابندی،عدالت نےدرخواست نمٹا دی
بانی تحریک انصاف عمران خان کےساتھ اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پرپابندی کےکیس میں عدالت نے درخواست نمٹادی۔ اسلا م آبادہائیکورٹ میں بانی ...اگرآپ قاضی فائزعیسیٰ کوتنگ کرینگےتو غصے میں برابری نہیں کر سکیں گے، چیف جسٹس یحییٰ
نامزدچیف جسٹس یحییٰ آفریدی نےکہاہےکہ اگرآپ چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کوتنگ کریں گے توغصےمیں برابری نہیں کرسکیں گے۔ان کے غصے کے وقت ...



















