پاکستان
پی ٹی آئی نے4ارکان کوشوکازنوٹس جاری کردئیے
تحریک انصاف نے26ویں آئینی ترمیم میں فلورکراسنگ کےمعاملےپراپنے مشکوک ارکان کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے۔ شوکاز نوٹس ان ارکان کو جاری ...آلودہ ترین شہروں میں لاہورکاآج کونسانمبر
آلودگی دن بدن بڑھتی جارہی ہے،آلودگی کےاعتبارسےلاہورآج دنیابھرمیں دوسرےنمبرپرموجودہے۔ لاہورشہرمیں آلودگی میں مسلسل اضافہ ہورہاہے،شہر میں سموگ کی اوسط شرح 535 تک ...نئےچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کون ہیں؟
سپریم کورٹ کے جسٹس یحییٰ آفریدی کو خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے دو تہائی اکثریت سے چیف جسٹس نامزد کردیا۔ سپریم کورٹ کے ...صدرمملکت نےجسٹس یحییٰ آفریدی کی بطورچیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دیدی
صدرمملکت آصف علی زرداری نےجسٹس یحییٰ آفریدی کی بطورچیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دےدی۔وزارت قانون نے ان کی تعیناتی کا ...مخصوص نشستوں کامعاملہ:چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےاختلافی نوٹ لکھ دیا
سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے کیس میں دوججز کا اقلیتی تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا۔جس میں چیف جسٹس آف پاکستان قاضی ...26ویں آئینی ترمیم پاکستان کےاستحکام کیلئے مثبت ثابت ہوگی،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ 26ویں آئینی ترمیم پاکستان کےاستحکام کےلئے مثبت ثابت ہوگی۔یہ ترامیم معاشی،سیاسی استحکام ،عوام کی ترقی وخوشحالی کےلئے سنگ میل ...26ویں آئینی ترمیم کیخلاف دائردرخواست خارج،عدالت نےتحریری فیصلہ جاری کردیا
سپریم کورٹ نےعابدی زبیری و دیگر کی جانب سے 26ویں ترمیم کیخلاف دائر درخواست خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ چیف ...چیف جسٹس کےانتخاب کیلئے پارلیمانی کمیٹی کااجلاس بےنتیجہ ختم
نئےچیف جسٹس آف پاکستان کےانتخاب کےلئے پارلیمانی خصوصی کمیٹی کاپہلااجلاس بےنتیجہ ختم ہوگیا۔ 26ویں آئینی ترمیم کےنفاذکےبعد نئے چیف جسٹس آف پاکستان ...پنجاب میں مہنگائی تمام صوبوں کی نسبت سب سے کم ہے،عظمیٰ بخاری
صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ پنجاب میں مہنگائی تمام صوبوں کی نسبت سب سے کم ہےایک ادارہ 24 گھنٹے چیزوں کے کنٹرول ...کون ہوگانیاچیف جسٹس ،رجسٹرار سپریم کورٹ نےتین نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوا دئیے
کون ہوگانیاچیف جسٹس آف پاکستان،رجسٹرارسپریم کورٹ نےپارلیمانی کمیٹی کوتین نام بھجوادئیے۔ ذرائع کےمطابق چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےنئےچیف جسٹس کےلئے تین نام ...



















