پاکستان
پنجاب کےمختلف اضلاع سموگ کےنشانےپر،حکومت نےماسک لازمی قراردیدیا
پنجاب کےمختلف اضلاع سموگ کےنشانےپرآگئے،حکومت نےماسک لازمی قراردےدیا،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق پنجاب کے 4 ڈویژنز میں ماسک پہننا لازمی قرارہے، لاہور ...توشہ خانہ ٹوکیس میں اہم پیشرفت
توشہ خانہ ٹوکیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت کےلئے مقررہوگئی۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں بانی ...فضائی آلودگی میں اضافہ:حکومت ان ایکشن
فضائی آلودگی میں اضافہ کےباعث حکومت ایکشن میں آگئی،لاہور شہر میں ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی لگادی۔ ضلعی انتظامیہ اور انوائرمنٹ ...خواجہ آصف نےپی ٹی آئی سےمتعلق بڑادعویٰ کردیا
وزیردفاع خواجہ آصف نےدعویٰ کیاہےکہ پی ٹی آئی والے خود بیرونی طاقتوں کو کہہ رہے ہیں کہ پاکستان پر دباؤ ڈالیں تاکہ ...وعدہ خلافی پربلاول بھٹوزرداری حکومت سےروٹھ گئے
جوڈیشل کمیشن کےمعاملےپروعدہ خلافی پرچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری حکومت سےروٹھ گئے۔ ذرائع کےمطابق جوڈیشل کمیشن میں نمائندگی کےمعاملےپروعدےپورےنہ کرنےاورمشاورت نہ کرنےپرچیئرمین پیپلزپارٹی ...ہم اس وقت میتھین گیس کوسانس کےذریعےلےرہےہیں،مریم اورنگزیب
سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب نےکہاہےکہ بچوں اوربوڑھوں کوگھروں سےباہرنہ نکالیں،ہم اس وقت میتھین گیس کوسانس کے ذریعےلےرہےہیں۔ سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب کاکہناتھاکہ پرائیوٹ اور ...سموگ کے پیش نظر پنجاب کے مختلف اضلاع میں تعلیمی ادارے بند
سموگ کے پیش نظر پنجاب کے مختلف اضلاع میں تعلیمی ادارے بند کردئیے گئے۔ محکمہ ماحولیات نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ڈی جی ...وزیراعلیٰ مریم نوازآج غیرملکی دورےپرروانہ ہونگی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازآج غیرملکی نجی دورےکےلئے روانہ ہوں گی۔ ذرائع کےمطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز لاہور سے براستہ دبئی لندن روانہ ...وزیراعظم کی ٹرمپ کوامریکی صدرمنتخب ہونےپرمبارکباد
وزیراعظم شہبازشریف نےنومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کودوسری بارامریکہ کاصدرمنتخب ہونے پرمبارکباددی۔ وزیراعظم شہبازشریف کااپنےپیغام میں کہناتھاکہ دوسری بارتایخی کامیابی پرمنتخب صدرڈونلڈٹرمپ کومبارکباددیتاہوں،نئی امریکی ...آلودگی میں اضافہ:لاہورآج پھردنیاکےآلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبرپر
آلودگی میں کمی نہ آسکی ،لاہورآج پھردنیاکےآلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا ،سموگ کےبادل چھاگئے،مختلف قسم کی بیماریاں پھیلنےلگیں۔ لاہورمیں ...



















