پاکستان
آئینی ترمیم پرمشاورت تیز:بلاول کی وزیراعظم اورمولاناسےملاقاتیں
آئینی ترمیم پرمشاورت کاعمل تیزہوگیاچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی وزیراعظم شہبازشریف اورسربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان کےساتھ ملاقاتیں ہوئیں۔ 26ویں آئینی ترمیم پرمشاورت ...عمران خان سےملاقات،مولاناکی مداخلت سےپی ٹی آئی کواجازت مل گئی
سربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان کی مداخلت سےپی ٹی آئی وفد کوعمران خان کےساتھ اڈیالہ جیل میں ملاقات کی اجازت مل گئی۔ آئینی ...اڈیالہ جیل میں ملاقات پرپابندی میں 2دن کی توسیع
اڈیالہ جیل میں قیدیوں سےملاقات پرپابندی میں دودن کی توسیع کردی گئی۔ ذرائع کےمطابق اڈیالہ جیل میں قیدیوں سےملاقات پرپابندی آج تک ...آئینی ترمیم پرمشاورت کیلئے پی ٹی آئی وفدمولاناکی رہائش گاہ پہنچ گیا
آئینی ترمیم پرمشاو رت کےلئے تحریک انصاف کاوفدایک بارپھرسربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچ گیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ تحریک انصاف کےوفدمیں ...آئینی ترمیم کامعاملہ،عمران خان سےملاقات،کوئی بھی پی ٹی آئی رہنما اڈیالہ نہ پہنچا
آئینی ترمیم پرمشاورت کےلئے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کےلئےچیئرمین بیرسٹرگوہرسمیت کوئی بھی رہنماابھی تک اڈیالہ جیل نہ پہنچا۔ ...26ویں آئینی ترمیم کامعاملہ:بلاول بھٹوکی مولاناسےاہم ملاقات
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی سربراہ جمعیت علمااسلام (ف) مولانافضل الرحمان کےساتھ رات گئےملاقات ہوئی،دونوں رہنماؤں کے درمیان آئینی ترمیم کےحوالےسےاہم گفتگوہوئی۔ ...خصوصی کمیٹی سےمنظورشدہ آئینی ترامیم کاڈرافٹ سامنےآگیا
پارلیمانی خصوصی کمیٹی سےمنظورشدہ آئینی ترامیم کاڈرافٹ سامنےآگیا۔ ڈرافٹ کےمطابق کابینہ کی صدر یا وزیراعظم کو بھیجی گئی سفارشات کے متعلق کوئی ...عمران خان کی ہدایات کے مطابق ہم اپنا حتمی مؤقف دیں گے،بیرسٹرگوہر
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرخان نےکہاہےکہ عمران خان کی ہدایات کے مطابق ہم اپنا حتمی مؤقف دیں گے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےچیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرکاکہناتھاکہ خصوصی ...پی ٹی آئی کیساتھ مولانا نے ابھی تک ایک پیج کی بات نہیں کی،مصدق ملک
وفاقی وزیرپیٹرولیم مصدق ملک نےکہاہےکہ تحریک انصاف کےساتھ مولانافضل الرحمان نےابھی تک ایک پیج کی بات نہیں کی اور ابھی ان کی ...حکومتی پارلیمانی پارٹی کااجلاس بلالیاگیا
حکومتی پارلیمانی پارٹی کااجلاس کل دوپہر2بجےقومی اسمبلی میں بلالیاگیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ وزیراعظم شہبازشریف حکومتی پارلیمانی پارٹی کےممبران ورہنماؤں کےاعزازمیں ظہرانہ دیں گے ...



















