پاکستان
کےپی میں گورنرراج سمیت دیگرآپشنزبھی ہیں،امیرمقام
وفاقی وزیر امیرمقام نےکہاہےکہ خیبرپختونخوامیں گورنرراج سمیت دیگرآپشنزبھی ہیں۔پی ٹی آئی والے کوئی آئینی راستہ ڈھونڈہی نہیں رہےہیں۔ اپنےایک بیان میں وفاقی ...بچوں کی موجیں،پنجاب میں موسم سرماکی تعطیلات کاشیڈول جاری
بچوں کی موجیں،سیکرٹری سکولزنےپنجاب میں موسم سرماکی تعطیلات کاشیڈول جاری کردیا۔ سیکرٹری سکولز پنجاب خالد نذیر وٹو کاکہناتھاکہ لاہورسمیت پنجاب بھرمیں موسم ...لاہورسمیت پنجاب کے4اضلاع میں سموگ پابندیوں میں مزیدنرمی
پنجاب حکومت نےلاہورسمیت صوبےکے4اضلاع میں سموگ پابندیوں میں مزیدنرمی کردی۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ ائیرکوالٹی انڈیکس میں بہتری کےباعث ڈی جی ماحولیات پنجاب ڈاکٹرعمران ...مریم نوازکی ایشیاترقیاتی بینک کی ڈائریکٹرسےملاقات،معیشت مضبوطی پرتبادلہ خیال
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسےایشیاترقیاتی بینک کی کنٹری ڈائریکٹرایماژاؤچن فین نےملاقات کی ،معیشت مضبوطی پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں کی ...پی ٹی آئی کااحتجاج:جڑواں شہروں میں پیٹرول کی قلت
تحریک انصاف کےاحتجاج کی وجہ سےراولپنڈی اوراسلام آبادمیں راستوں کی بندش سےمتعددپیٹرول پمپس پرپیٹرول اورڈیزل ختم ہونےکاخدشہ ہے۔ پیٹرول ڈیلرزکاکہناہےکہ راستےآج بھی ...فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،اسلام آبادکیلئےپروازیں حسب ِمعمول جاری رہیں گی
فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،اسلام آباد کیلئے تمام ایئر لائنز کی پروازیں حسب ِمعمول جاری رہیں گی۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی ...آئیڈیاز2024 میں ملک کی پہلی مکمل الیکٹرک کار متعارف
کار سازی کی صنعت میں انقلاب برپا،عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024میں ملک کی پہلی مکمل الیکٹرک کار متعارف کروا دی گئی۔ ایکسپو ...اوورسیزپاکستانیوں کوووٹ کاحق دینےکامعاملہ:عدالت نےحکومت سےجواب مانگ لیا
اوورسیزپاکستانیوں کوووٹ کاحق دینےکےمعاملےپرعدالت نےوفاقی حکومت اورالیکشن کمیشن سے جواب مانگ لیا۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شاہدکریم نےاوورسیزپاکستانیوں کوووٹ کاحق دینے کےلئےدرخواست پرسماعت کی ...سموگ تدارک:عدالت نےتحریری حکم جاری کردیا
لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شاہدکریم نےسموگ تدارک کی درخواستوں پر3 صفحات پرمشتمل تحریری حکم جاری کردیا۔ تحریری حکم کےمطابق موسم سرماکی چھٹیوں کےبعدسکولزبچوں کوٹرانسپورٹ ...پی ٹی آئی کااحتجاج:جڑواں شہروں میں تعلیمی ادارےبندرکھنےکافیصلہ
تحریک انصاف کےاحتجاج کےباعث ضلعی انتظامیہ نےوفاقی دارالحکومت اسلام آباد،راولپنڈی اورمری میں تعلیمی ادارےبندرکھنےکافیصلہ کیاہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سےتعلیمی ادارےبندرکھنےکانوٹیفکیشن جاری ...



















