پاکستان
26ویں آئینی ترمیم کی درخواست کیساتھ ایک بھی دستاویزمنسلک نہیں کی گئی، عدالت
26ویں آئینی ترمیم کےکیس کی سماعت کےدوران عدالت نےاظہاربرہمی کرتےہوئےریمارکس دیےکہ درخواست کےساتھ ایک بھی دستاویزمنسلک نہیں کی گئی۔ لاہورہائیکورٹ کی چیف ...جی ایچ کیوحملہ کیس:بانی پی ٹی آئی پرآج بھی فردجرم نہ لگ سکی
جی ایچ کیوحملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت دیگرپرآج بھی فردجرم نہ لگ سکی۔ راولپنڈی کی انسداددہشتگردی کی ...بشریٰ بی بی کامبینہ ویڈیوبیان،مقدمات درج
بانی تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کےمبینہ ویڈیوبیان کےبعدڈیرہ غازی خان ،راجن پور اور گوجرانوالہ میں3مقدمات درج کرلیےگئے۔بشریٰ بی بی ...میں نے کہاتھاکہ بانی پی ٹی آئی کی سیاسی قبراپنےہی کھودیں گے،فیصل واوڈا
سینیٹرفیصل واوڈانےکہاہےکہ میں نےکہاتھاکہ بانی تحریک انصاف کی سیاسی قبراپنےہی کھودیں گے۔ سینیٹرفیصل واوڈانےسماجی رابطےکی ویب سائٹ ایکس سابق(ٹوئٹر)پرایک پیغام میں لکھاکہ ...سموگ چھائےگی یادھند؟بارش کب ہوگی؟موسم کی پیشگوئی
سموگ چھائےگی یادھندبڑھےگی؟کہاں بادل برسیں گے؟کہاں خشک سردی بڑھےگی؟محکمہ موسمیات نے بتادیا۔ محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ آج ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم خشک اورسردرہنےکاامکان ...احتجاج کی غرض سےآنیوالوں کیخلاف سخت ایکشن لیا جائے گا،عطاتارڑ
وفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ جوبھی اسلام آباد احتجاج کی غرض سے آئے گا اس کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔ ...حکومت نے ملک بند کرکے ہمارا احتجاج خود ہی کامیاب بنادیا ہے، گنڈاپور
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےکہاہےکہ حکومت نے ملک بند کرکے ہمارا احتجاج خود ہی کامیاب بنادیا ہے،تحریک انصاف کے احتجاج سے حکومت کی ...سموگ ایس اوپیزکی خلاف ورزیوں پرضلعی انتظامیہ ان ایکشن
لاہورشہرمیں سموگ ایس اوپیزکی خلاف ورزیوں پرضلعی انتظامیہ نے کارروائیاں کرتےہوئے37دکانوں کوسیل کردیا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سےرات بھرکارروائیوں میں 37دکانوں کواوقات ...احتجاج کی کال:حکومت اورپی ٹی آئی کےدرمیان مذاکرات کاڈیڈلاک
پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال پرحکومت اورتحریک انصاف کےدرمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرارہے۔ ذرائع کےمطابق تحریک انصاف 24نومبرکوڈی چوک میں ...آئیڈیاز 2024: جدید ترین ڈاگ روبوٹ نے سب کو حیران کر دیا
پاکستان کا دفاعی صنعتی نمائش میں انقلابی کارنامہ، آئیڈیاز 2024 میں جدید ترین ڈاگ روبوٹ نے سب کو حیران کردیا۔ دور جدید ...



















