پاکستان
کم درجہ حرارت اور کم ہوا : لاہور کے اے کیو آئی میں اضافہ ریکارڈ
کم درجہ حرارت اور کم ہوا کے باعث لاہور کے اے کیو آئی میں اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ ماحولیاتی ماہرین کے مطابق کم ونڈ ...بیرون ِملک تعلیم حاصل کرنیوالے پاکستانی طلبا کیلئے سکالرشپس کا اعلان
بیرونِ ملک اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند پاکستانی طلبا کو دنیا کے درجنوں ممالک مختلف نوعیت کی سکالرشپس فراہم کر ...شہیدبینظیربھٹونےاپنےنظریات کی قیمت جان کی صورت میں اداکی ،صدرمملکت
صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ شہیدبینظیربھٹونےاپنےنظریات کی قیمت جان کی صورت میں اداکی۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نےشہیدبینظیربھٹوکی اٹھارویں برسی پرخراج عقیدت ...لاہور: ڈبل ڈیکر بس سروس، آمدن اور سیاحوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ
ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن آف پنجاب (ٹی ڈی سی پی) کے زیرانتظام سیاحت لاہور ڈبل ڈیکر بس سروس کی رواں سال کے دوران ...متحدہ عرب امارات کےصدرشیخ محمدبن زایدالنہیان آج پاکستان پہنچیں گے
متحدہ عرب امارات کےصدرشیخ محمدبن زایدالنہیان آج پاکستان کےسرکاری دورےپر پہنچیں گے۔ متحدہ عرب امارات کےصدرکی حیثیت سےشیخ محمدبن زایدالنہیان کایہ پہلاسرکاری ...کرسمس اورقائد ڈے: سیاحتی مقامات کی سکیورٹی کیلئے خصوصی اقدامات
یوم قائد اور کرسمس کے مذہبی تہوار کے موقع پر صوبہ پنجاب سمیت ملک بھر کے سیاحتی مقامات کی فول پروف سکیورٹی ...قائد ڈے اور کرسمس پر موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
قائد ڈے اور کرسمس پر موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے ...دنیا کے محفوظ ترین اور غیر محفوظ ممالک کی فہرست، کیا پاکستان بھی شامل ہے ...
دنیا کے محفوظ اور غیر محفوظ ممالک کی فہرست جاری، کیا پاکستان بھی شامل ہے؟تفصیلات منظر عام پر آ گئیں۔ بین الاقوامی ...معزول جج جہانگیری کامعاملہ: اسلام آباد بار کی ہڑتال، بیشتر وکلاء عدالتوں سے غیر حاضر
معزول جج طارق محمود جہانگیری کےحق میں اسلام آباد بار نے ہڑتال کی، بیشتر وکلاء عدالتوں سے غیر حاضررہے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ...اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کا نیا نظرثانی شدہ ڈیوٹی روسٹر جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کا نیا نظرثانی شدہ ڈیوٹی روسٹر جاری کردیاگیا۔ ذرائع کےمطابق نئے ججز ڈیوٹی روسٹر میں معزول ...



















