پاکستان
ایران امریکا کشیدگی کے خاتمے کیلئےامید نہیں چھوڑی، مکمل پر عزم ہیں،شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ پاکستان کی مکمل توجہ ایران جنگ کے خاتمے کے لیے ثالثی پر مرکوز ہے۔ اقوام متحدہ ...لانگ مارچ مؤخر کریں پھر مذاکرات ہونگے،رانا ثنا اللہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے ...لانگ مارچ، توہین عدالت ہوئی تو پہلےملزم سہیل آفریدی ہوں گے،طلال چودھری
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی خلاف وزری ہوئی تو توہین عدالت ...حکومت سے مذاکرات کیلئےپی ٹی آئی اور محمو اچکزئی تیار،بیرسٹر گوہر
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ حکومت سے مذاکرات کیلئےپی ٹی آئی اور محمو اچکزئی تیارہیں۔ پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے ...نئے صوبوں اور نظام میں تبدیلی سے متعلق آگاہی مہم شروع کرنے کا فیصلہ
لاہور میں پاکستان کے تھنک ٹینک ’’سنٹر فار انٹرنیشنل ریفارمز اینڈ گورننس‘‘ (CNRG) کا اہم اجلاس ہوا، جس میں ملک میں نئے ...ایران آمریکا جنگ بندی کیلئے کوششیں جاری ہیں، امید نہیں چھوڑی، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ایران امریکا جنگ بندی کیلئے کوششیں جاری ہیں، امید نہیں چھوڑی۔ اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز میں ...مکہ دفاعی اتحاد کی کمان پاکستان کےسابق جنرل (ر) نعمان محمود کے سپرد
لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود کو مکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلے سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا گیا۔وزارتِ خارجہ کے مطابق سیکرٹری ...عمران خان کی بہنوں کے دروازے توڑ کر گرفتاری، بدترین سیاسی انتقام ہے،بیرسٹر گوہر
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وہ بانی پی ٹی آئی کی بہنوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ...پنجاب حکومت نے صوبے بھرمیں دفعہ 144 نافذ کردی
پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کا ...ڈاکٹروں سے ہفتے میں 102گھنٹے تک کام لینا غیر انسانی ہے،اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس راجہ انعام امین منہاس نے ڈاکٹرز سے ہفتے میں 102 گھنٹے تک کام لینے کو غیر انسانی ...



















