پاکستان
آئینی ترمیم کامعاملہ:عدالت نےدرخواست واپس لینےکی بنیادپرخارج کردی
سپریم کورٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی۔ سپریم کورٹ میں 26آئینی ترمیم کےخلاف ...مجوزہ آئینی ترمیم:پی ٹی آئی نےبڑااعلان کردیا
تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کےاعلامیہ میں کہاگیاہےکہ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ جب زور زبردستی اور قیدوبند سے کام ...لوگوں کو ایک ارب روپے تک کی آفر کی جا رہی ہے،عمرایوب
قائدحزب اختلاف عمرایوب نےکہاہےکہ لوگوں کو ایک ارب روپے تک کی آفر کی جا رہی ہے،پی ٹی آئی کے بہت سے کارکنوں ...پارلیمانی کمیٹی کااجلاس:حکومت اورجےیوآئی کامسودےپرپی ٹی آئی سے مشاورت کافیصلہ
پارلیمانی کمیٹی کےاجلاس میں حکومت اور جے یو آئی نے مشترکہ مسودے پر پی ٹی آئی سے مشاورت کا فیصلہ کرلیا۔ مولانا ...ججوں کی تقرری کے طریقے سے متعلق ترمیم کا بھی اتفاق ہوگیا ہے ،گورنرپنجاب
گورنرپنجاب سلیم حیدرنےکہاہےکہ ججوں کی تقرری کے طریقے سے متعلق ترمیم کا بھی اتفاق ہوگیا ہے۔ صحافیوں سےگفتگوکرتےہوئے گورنرپنجاب سلیم حیدرکاکہناتھاکہ حالیہ ...اسحاق ڈارکی ڈپٹی وزیراعظم تقرری :حکومت نےعدالت میں جواب جمع کرادیا
وزیرخارجہ اسحاق ڈارکی بطورڈپٹی وزیراعظم تقرری پرسرکاری وکیل نےسندھ ہائیکورٹ میں جواب جمع کرادیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نےاسحاق ڈارکی بطور ڈپٹی ...منی لانڈرنگ کیس:عدالت نےاہم ہدایت کردی
راسخ الٰہی اورزاراالٰہی سمیت دیگرکےخلاف منی لانڈرنگ کیس میں عدالت نےاہم ہدایت کردی۔ ایف آئی اےمنی لانڈرنگ کےمقدمےسےمتعلق راسخ الٰہی اورزاراالٰہی سمیت ...الیکشن ٹربیونل منتقلی کیس :پی ٹی آئی کی مہلت کی درخواست مسترد
الیکشن ٹربیونل منتقلی کیس میں الیکشن کمیشن نےتحریک انصاف کی مہلت کی درخواست مستردکردی۔ اسلام آبادکے3حلقوں کےلئے الیکشن ٹربیونل تبدیلی کےلئے ن ...رمضان شوگرمل ریفرنس:حمزہ شہبازکی حاضری معافی کی درخواست منظور
رمضان شوگرمل ریفرنس میں عدالت نے حمزہ شہبازشریف کی حاضری معافی کی درخواست منظورکرلی۔ رمضان شوگرمل ریفرنس کی منتقلی کی درخواست پر ...غربت کےخاتمےکی جدوجہدمیں کامیابی مشترکہ ذمہ داری سے مشروط ہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ غربت کے خاتمے کی جدوجہد میں کامیابی مشترکہ ذمہ داری نبھانے سے مشروط ہے۔ غربت کے خاتمے کے ...



















