پاکستان
وفاقی کابینہ کاآج ہونےوالااجلاس ملتوی
وفاقی کابینہ کاآج طلب کیاگیااجلاس ملتوی کردیاگیا۔ 26ویں آئینی ترمیم کےحوالےسےقومی اسمبلی اورسینیٹ کااجلاس بھی آج طلب کیاگیاہے،قومی اسمبلی اجلاس کاایجنڈاجاری کردیاگیاہے، ...بین الاقوامی قانون اورقومی مفادات کاخیال رکھتےہیں،ایس سی اواعلامیہ
ایس سی اوکےاعلامیہ میں کہاگیاکہ بین الاقوامی قانون کے اصول، باہمی احترام اور قومی مفادات کا خیال رکھتے ہیں۔ ایس سی او ...معاشی ترقی اوراستحکام کیلئے ملکرآگےبڑھناہوگا،وزیراعظم شہبازشریف
وزیراعظم شہبازشریف نےکهاہےکہ معاشی ترقی ا وراستحکام کےلئے سب کومل کرآگےبڑھناہوگا۔ شنگھائی تعاون تنظیم سربراہان حکومت کے23ویں اجلاس کاباضابطہ آغاز ہوگیا۔ وزیراعظم ...ایس سی اوکاچارٹرواضح، دہشتگردی اورانتہاپسندی کامقابلہ کیاجائے،بھارت
بھارتی وزیرخارجہ جےشنکرنےکہاہےکہ ایس سی اوکاچارٹرواضح تھاکہ دہشت گردی اورانتہاپسندی کامقابلہ کیاجائے۔ اسلام آباد میں ایس سی او سربراہی اجلاس سے خطاب ...بانی پی ٹی آئی آکسٹورڈیونیورسٹی کےچانسلرکی دوڑ سےباہر
بانی تحریک انصاف عمران خان آکسفورڈیونیورسٹی کےچانسلرکی دوڑ سے باہر ہوگئے۔ آکسفورڈیونیورسٹی نےچانسلرکےلئے38امیدواروں کےنام جاری کردئیے،آکسفورڈیونیورسٹی کےچانسلرکےلئےامیدواروں میں بانی پی ٹی آئی ...آئینی ترمیم کامعاملہ:پی ٹی آئی تاحال اپنا مسودہ پیش نہ کرسکی
26ویں آئینی ترمیم کےمعاملےپرتحریک انصاف تاحال اپنامسودہ پیش نہ کرسکی۔ 26ویں آئینی ترمیم کےلئےسید خورشید احمد شاہ کی صدارت میں پا رلیمانی ...ایس سی اوکےاجلاس کی صدارت کرناایک اعزازہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت اجلاس کی صدارت کرنا ایک اعزاز ہے۔ سماجی رابطےکی ویب سائٹ ایکس سابق ...بانی پی ٹی آئی کی صحت سےمتعلق میڈیکل رپورٹ جاری
بانی تحریک انصاف عمران خان کی صحت سےمتعلق پمزہسپتال نےمیڈیکل رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کےمطابق عمران خان کاسینٹرل جیل اڈیالہ میں طبی ...عمران خان جیل میں قیدتنہائی میں ہیں،سیل کی بجلی بھی منقطع ہے،جمائماگولڈاسمتھ
جمائماگولڈاسمتھ نےکہاہےکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کوجیل میں قیدتنہائی میں رکھاگیاہےاورسیل کی بجلی بھی منقطع کردی گئی ہے۔ ایکس سابق(ٹوئٹر)پرجاری ...26ویں آئینی ترمیم کامعاملہ:صدرنےقومی اسمبلی اورسینیٹ کااجلاس بلالیا
26ویں آئینی ترمیم کا معاملہ، صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس طلب کر لیے۔ ...



















