پاکستان
آئینی عدالت کاقیام دودہائیوں سے ہماری جماعت کاموقف ہے،بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ آئینی عدالت کے حوالے سے تقریباً دو دہائیوں سے ہماری جماعت کا مستقل مؤقف ایک ہی رہا ...پی ٹی آئی نےڈی چوک کےاحتجاج کی کال واپس لےلی
تحریک انصاف نےڈی چوک پرآج ہونےوالےاحتجاج کی کال واپس لےلی۔ اسلام آبادمیں شنگھائی تعاون تنظیم کےاجلاس میں شرکت کےلئےچین اورروس کےوزرائےاعظم اوربھارتی ...شنگھائی تعاون تنظیم کاسربراہی اجلاس:سیکیورٹی انتظامات مکمل
شنگھائی تعاون تنظیم کےسربراہی اجلاس کےلئے سیکیورٹی انتظامات مکمل کرلئےگئے۔ ایس سی او کے اجلاس کے پیش نظر سیکیورٹی کا تمام تر ...ڈینگی کےوارجاری:مزید128کیسزرپورٹ
ڈینگی کےوارجاری، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں صوبہ میں ڈینگی کے 128 کیسز رپورٹ ہوئے ۔ لاہور سمیت پنجاب بھرمیں ڈینگی کیسز کی ...آئینی ترامیم کامعاملہ:عوامی نیشنل پارٹی نےبھی مسودہ پیش کردیا
آئینی ترامیم کےمعاملےپرجےیوآئی کےبعدعوامی نیشنل پارٹی نےبھی مسودہ پیش کردیا۔ آئینی ترامیم پراتفاق رائے کےلئے پارلیمانی خصوصی کمیٹی کااجلاس سید خورشید احمد ...شنگھائی تعاون تنظیم کااجلاس،وزارت داخلہ نےاحکامات جاری کردئیے
شنگھائی تعاون تنظیم کےاجلاس کےلئے وزارت داخلہ نے ضلعی انتظامیہ کو فول پروف سیکیورٹی کے احکامات جاری کر دیئے۔ وزارت داخلہ نے ...ایس سی او کااجلاس:مولانافضل الرحمان کی پی ٹی آئی سےاحتجاج ملتوی کرنےکی اپیل
سربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ تحریک انصاف سےاپیل کی ہےکہ شنگھائی تعاون تنظیم کےاجلاس تک احتجاج ملتوی کردیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ...چین کےوزیراعظم لی چیانگ پاکستان پہنچ گئے
چین کےوزیراعظم لی چیانگ شنگھائی تعاون تنظیم کےاجلاس میں شرکت کرنے کےلئے4روزہ دوے پر پاکستان پہنچ گئے۔ چینی وزیراعظم لی چیانگ اعلیٰ ...حکومت پی ٹی آئی کااحتجاج رکوانےکیلئےعمران خان سےآج ملاقات کی اجازت دےسکتی ہے
حکومت تحریک انصاف کا15اکتوبراکااحتجاج رکوانےکےلئے عمران خان سےآج ملاقات کی اجازت دےسکتی ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں 15اور16اکتوبرکوشنگھائی تعاون تنظیم کااجلاس منعقدہورہاہےجس ...آئینی ترامیم کامعاملہ:بلاول کانوازشریف سےٹیلیفونک رابطہ
آئینی ترامیم کامعاملہ:چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اورصدرمسلم لیگ(ن)نوازشریف کےدرمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔دونوں رہنماؤں نے ملکی سیاسی صورتحال اور 26ویں آئینی ترمیم ...



















