پاکستان
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس کااعلامیہ جاری
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس منعقدہوا،جس کا اعلامیہ جاری کیاگیا۔ اعلامیہ میں کہاگیاکہ جسٹس منصور علی شاہ ...پاکستان،روس کےتعلقات کی طویل تاریخ ہے،چیئرپرسن روسی فیڈریشن کونسل
چیئرپرسن روسی فیڈریشن کونسل ویلنٹینامیٹوینکونےکہاہےکہ پاکستان اورروس کےتعلقات کی طویل تاریخ ہے۔ سینیٹ اجلاس سےاظہارخیال کرتےہوئےچیئرپرسن روسی فیڈریشن کونسل ویلنٹینامیٹوینکوکاکہناتھاکہ شانداراستقبال پرپاکستان ...چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس، منصور شاہ بذریعہ ...
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی صدارت میں پہلافل کورٹ اجلاس منعقدہوا،جس میں جسٹس منصورعلی شاہ نے بذریعہ ویڈیولنک شرکت کی۔ ذرائع کےمطابق ...عوام نےہم پراعتمادکیاہم آپ کابھروسہ نہیں توڑیں گے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ عوام نےہم پراعتمادکیاہم آپ کابھروسہ نہیں توڑیں گے۔ اس بارگندم نہیں خریدی تومجھ پربہت تنقیدکی گئی۔ حافظ آبادمیں کسان ...کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع
کشمیر پر77سالہ بھارتی تسلط کی مذمت اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع کرا دی گئی۔ صوبائی ...26ویں آئینی ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواستیں دائر
26ویں آئینی ترمیم کےخلاف سپریم کورٹ میں درخواستیں دائرکردی گئیں۔ سابق صدرسپریم کورٹ بارعابدزبیری سمیت6وکلانےدرخواست عدالت عظمیٰ میں دائرکی ۔درخواست میں وفاق ...کارسرکارمیں مداخلت پرمقدمہ درج:ایمان مزاری شوہرسمیت گرفتار
کارسرکارمیں مداخلت پرپولیس نےوکیل ایمان مزاری کوشوہرسمیت گرفتارکرلیا۔ ذرائع کےمطابق وکیل ایمان مزاری اوراُن کےشوہرکےخلاف تھانہ آبپارہ میں کارسرکارمیں مداخلت کامقدمہ درج ...آلودہ ترین شہروں میں لاہورآج پھرسرفہرست
دنیابھرمیں آلودگی کےلحاظ سےلاہورآج پھرسرفہرست ہوگیا۔اسموگ میں اضافہ ہوگیا۔ فضائی آلودگی میں اضافےکےباعث لاہورشہردنیامیں ایک بارپھر پہلے نمبر پر آگیا ۔فضائی آلودگی ...سکولوں کےاوقات کارتبدیل،نوٹیفکیشن جاری
سکولوں کے طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،سرکاری و پرائیویٹ سکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا۔ محکمہ ...انسانی حقوق کی بات کرنیوالوں کو مقبوضہ کشمیر میں مظالم نظر کیوں نہیں آتے؟ امیر ...
وفاقی وزیر امیر مقام نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کی بات کرنے والوں کو مقبوضہ کشمیر میں مظالم نظر کیوں نہیں ...



















