پاکستان
پنجاب میں سیلاب سےتباہی،41لاکھ سےزائدافرادمتاثر،عظمیٰ بخاری
صوبائی وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ پنجاب میں اب تک سیلاب سےبڑےپیمانےپرتباہی ہوئی ہےجس کےباعث41لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ ...پاکستان اوردنیاکےمختلف ممالک میں بلڈ مون کادلکش نظارہ
پاکستان اوردنیاکےمختلف ممالک میں بلڈ مون کادلکش اورخوبصورت منظر دیکھا گیا۔ گزشتہ رات کو زمین ،چانداورسورج کے درمیان آنےکی وجہ سےچاندگرہن کادلکش ...مون سون کا دسواں سپیل رنگ دکھانے لگا، مزید بارشوں کی پیشگوئی
مون سون کا دسواں سپیل اپنےرنگ دکھانے لگا۔موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی ،اربن فلڈنگ کا خطرہ منڈلانے لگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ...سندھ اور پنجاب کے دریاؤں، بیراجوں میں پانی کی تازہ ترین صورتحال
سندھ اور پنجاب کے دریاؤں، بیراجوں میں پانی کی تازہ ترین صورتحال کیا ہے؟ رین اینڈ فلڈ ایمرجنسی مانیٹرنگ سیل نے تازہ ...فضائی مسافروں کیلئےخوشخبری:گاکاکاپاکستانی ایئرپورٹ کاآڈٹ مکمل
پاکستان سے سعودی عرب جانیوالے مسافروں کیلئے خوشخبری، پاکستانی ایئرلائنز کی سعودی عرب کیلئے براہِ راست پروازوں کا آڈٹ مکمل کرلیا گیا، ...یوم دفاع اور معرکہ حق کی مناسبت سے مختلف سکولوں میں تقاریب کا انعقاد
یوم دفاع و معرکہ حق کی مناسبت سے مختلف سکولوں میں تقاریب کا انعقاد، پشاور میں پاک فوج کے زیر اہتمام یوم ...جشنِ عید میلاد النبیؐ : نگر نگر، شہر شہر میں جلوسوں کا روح پرور سلسلہ ...
جشنِ عید میلاد النبیؐ، ملک بھر میں جلوسوں کا روح پرور سلسلہ جاری ، روشنیوں کے شہر کراچی سمیت ملک کے تمام ...شہدا و غازیانِ 1965 کی بے مثال قربانیوں کو قوم کا سلام
معرکہ حق و یوم دفاع وطن کا پیغام، شہدا و غازیانِ 1965 کی بے مثال قربانیوں کو قوم کا سلام ، 6 ...ملک میں انٹرنیٹ سروس متاثر: ترجمان پی ٹی سی ایل نےوضاحت دیدی
ترجمان پاکستان ٹیلی کمینوکیشن (پی ٹی سی ایل )نےملک میں انٹرنیٹ سروس متاثرہونےپروضاحت جاری کردی۔ ترجمان پی ٹی سی ایل کے مطابق ...کیمبرج یونیورسٹی کا پاکستانی طلبا کیلئے ماحولیاتی تبدیلی پر تربیتی کورس متعارف
پاکستانی طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، کیمبرج یونیورسٹی نے ماحولیاتی تبدیلی پر تربیتی کورس متعارف کروا دیا ۔ کیمبرج یونیورسٹی پریس اینڈ ...



















