پاکستان
جعلی حکومت مجوزہ آئینی ترامیم سےجمہوریت پرحملہ آورہورہی ہے،بیرسٹرسیف
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہےکہ جعلی حکومت مجوزہ آئینی ترامیم سے جمہوریت پرحملہ آورہورہی ہے۔مجوزہ ترامیم کا ...پی ٹی آئی کےلوگ ملک دشمنی کا ایجنڈا لے کر پھرتے ہیں،فیصل کریم کنڈی
گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی نےکہاہےکہ تحریک انصاف کےلوگ ملک دشمنی کا ایجنڈا لے کر پھرتےہیں ،اس قسم کے لوگوں کو جلسے کی بالکل ...ممکنہ آئینی ترامیم:2ہفتوں کیلئے التواکاشکار
ممکنہ آئینی ترامیم کامعاملہ ،وزیراعظم سمیت سیاسی شخصیات کی مصروفیات کی وجہ سےکم ازکم دوہفتےکےلئے التواکاشکارہوگیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ وزیراعظم شہبازشریف 21ستمبرکوسرکاری دورےپربیرون ...اپنے ماحول کو صاف رکھنا اجتماعی معاشرتی ذمہ داری ہے،وزیراعلیٰ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ اپنے ماحول کو صاف رکھنا اجتماعی معاشرتی ذمہ داری ہے۔ ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت ماحول دوست پائیدار ...مطالعہ کرنے کے بعد مسودہ کسی لحاظ سے قابل قبول نہیں تھا،مولانا
سربراجمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ مطالعہ کرنے کے بعدمسودہ کسی لحاظ سےقابل قبول نہیں تھا۔ پی ٹی آئی رہنما اسدقیصرکی رہائش گاہ ...جاویدبٹ قتل کیس:گرفتارشوٹرزکی مزیدتفصیلات سامنےآگئیں
طیفی بٹ کےبہنوئی جاویدبٹ کےقتل کیس میں گرفتارشوٹرزکی مزیدتفصیلات سامنےآگئیں۔ پولیس ذرائع کےمطابق ملزمان نےانکشاف کیاہےکہ جاوید بٹ کو قتل کرنے کے ...190ملین پاؤنڈریفرنس:تفتیشی افسرپرجرح مکمل نہ ہوسکی
190ملین پاؤنڈریفرنس میں تفتیشی افسرپرجرح آج بھی مکمل نہ ہوسکی۔ اڈیالہ جیل میں 190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کےجج ناصرجاویدرانانےکی۔ بانی ...ممکنہ آئینی ترامیم کی تفصیلات سامنےآگئیں
ممکنہ آئینی ترمیم،حکومت کی جانب سے آئین میں 53 ترامیم کی تفصیلات سامنے آگئیں ۔ پہلی ترمیم: آئین کے آرٹیکل 9 اے ...آئینی ترمیم تین امپائروں کوتوسیع دینےکیلئے کرنی پڑرہی ہے،عمران خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان نےکہاہےکہ آئینی ترمیم تین امپائروں کوتوسیع دینے کے لئےکرنی پڑرہی ہے،توسیع اس لیے دینے کی کوشش ...یہ تاثر دینا درست نہیں کہ آئنی ترمیم کا مسودہ کہیں اور سے آیا،عطاتارڑ
وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ یہ تاثر دینا درست نہیں کہ آئنی ترمیم کا مسودہ کہیں اور سے آیاہے۔ نجی چینل سےگفتگو کرتےہوئےوفاقی ...



















