پاکستان
مون سون بارشوں کا سپیل 17 جولائی تک جاری رہنے کی پیشگوئی
بارشیں ہی بارشیں،مون سون بارشوں کا سپیل 17 جولائی تک جاری رہنے کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کا تیسرا سلسلہ ...مریم نوازکی’’ اپنی چھت اپناگھر‘‘منصوبےکی رفتارمزیدتیزکرنےکی ہدایت
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے’’ اپنی چھت اپناگھر‘‘منصوبےکی رفتارمزید تیز کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت ’’اپنی چھت اپناگھر‘‘منصوبےپراہم اجلاس ...آٹھویں جماعت کیلئے بورڈ کےامتحانات بحال کرنے کا فیصلہ
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات بحال کرنے کا فیصلہ،پنجاب میں آٹھویں جماعت کے طلبا کیلئے بورڈ امتحانات ...کراچی:عمارت گرنےکاکیس:10ملزمان عدالت میں پیش
کراچی کےعلاقےلیاری میں عمارت گرنےکےکیس میں پولیس نے10ملزمان کوعدالت میں پیش کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ ساؤتھ کی عدالت میں لیاری میں عمارت گرنےکاکیس ...بارش کی پیمائش کیسے کی جاتی ہے اور یہ کیوں ضروری ہے؟
بارش کی پیمائش کیسے کی جاتی ہے اور یہ کیوں ضروری ہے؟ماہرین نےدلچسپ اور حیرت انگیز معلومات فراہم کر دیں۔ ماہرین کے ...بھارت کایکطرفہ سندھ طاس معاہدہ معطل کرناعالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار
عالمی ثالثی عدالت نےبھارت کایکطرفہ سندھ طاس معاہدہ معطل کرناعالمی قوانین کی خلاف ورزی قراردےدیا۔ عالمی ثالثی عدالت نے بھارت کی جانب ...پاکستان سیاحت سے اگلے 5 سال میں کتنے کھرب کمائے گا؟
پاکستان میں سیاحت کا فروغ،سیاحت سے پاکستان کواگلے 5 برسوں میں کتنے کھرب جمع ہوں گے؟تفصیلات سامنے آگئیں۔ پاکستان میں سیاحت کے ...پاکستان ریلویز کی آمدن میں تاریخی اضافہ، نئی مثال قائم
ریلوے کی آمدن میں تاریخی اضافہ، نئی مثال قائم، پاکستان ریلویز کی آمدن میں تاریخی اضافہ ہو گیا، ریلوے کی 78 سالہ ...پی ٹی آئی کارکنان کیخلاف26نومبراحتجاج کیس میں اہم پیشرفت
تحرک انصاف کارکنان کےخلاف 26نومبراحتجاج کیس میں اہم پیشرفت ہوئی۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ میں پی ٹی آئی کارکنان کیخلاف 26نومبراحتجاج ...اسلام آبادہائیکورٹ میں آئندہ ہفتےدوڈویژن اور8سنگل بینچ کاروسٹرجاری
اسلام آبادہائیکورٹ میں آئندہ ہفتےدوڈویژن اور8سنگل بینچ دستیاب ہوں گے،رجسٹرارنےروسٹرجاری کردیا۔ چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ جسٹس سردارسرفرازڈوگرکی منظوری سےرجسٹرار آفس نےآئندہ ہفتے ...