پاکستان
پارلیمنٹ میں جوہوااگرحکومت کوعلم نہیں توآئی جی کوگھرجاناچاہیے،فواد چودھری
سابق وفاقی وزیرفوادچودھری نےکہاہےکہ پارلیمنٹ میں جوہوااگرحکومت کواس کےبارےمیں علم نہیں توآئی جی کوگھرجاناچاہیے۔پاکستان کا ڈیفنس منسٹر کبھی سنجیدہ بات نہیں کرتا۔ ...آڈیولیک کیس:علی امین گنڈاپور کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
آڈیولیک کیس میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آبادمیں وزیر ...آئینی ترامیم کامعاملہ:حکومت نےپارلیمنٹ کےدونوں ایوانوں کااجلاس بلالیا
آئینی ترامیم کامشن حکومت نےپارلیمنٹ کےدونوں ایوانوں کااجلاس طلب کر لیا ۔ ذرائع کےمطابق آئینی ترامیم کی منظوری کےحوالےسے سینیٹ اور قومی ...ساری رات گنڈا پور کوہسار کمپلیکس میں معافیاں مانگتا رہا، خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ ساری رات وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کوہسار کمپلیکس میں معافیاں مانگتا رہا، ہم نہیں پوچھتے یہ خود ...کےپی میں امن وامان کی صورتحال خراب ہے،مولانافضل الرحمان
سربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ خیبرپختونخواکے مختلف اضلاع میں امن و امان کے حالات اچھے نہیں ۔ سربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان ...علی امین کےموقف کی حمایت کرتاہوں وہ بالکل ٹھیک کہہ رہاہے،عمران خان
عمران خان نےکہاہےکہ علی امین گنڈاپورکےموقف کی حمایت کرتاہوں وہ بالکل ٹھیک کہہ رہاہے،انہیں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکے پاؤں پکڑنے چاہیے کہ خدا کے ...دنیاکومتحدکرنےکیلئےمساوات اورانصاف ضروری ہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ دنیاکومتحدکرنےکےلئےمساوات اورانصاف ضروری ہے،غزہ کے مسلمانوں کی مصیبتیں عالمی اتحاد کی کھلم کھلا تضحیک ہیں۔ اقوام متحدہ کی سمٹ ...عدالت نےپی ٹی آئی گرفتاررہنماؤں کاجسمانی ریمانڈکالعدم قراردیدیا
اسلام آبادہائیکورٹ نےتحریک انصاف کےگرفتاررہنماؤں کا8روزہ جسمانی ریمانڈ کالعدم قراردےدیا۔عدالت نے گرفتار ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ ...آئی ایم ایف کامثبت ردعمل معاشی ترقی کیلئے خوش آئندہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ بین الاقوامی مالیات فنڈ(آئی ایم ایف)کامثبت ردعمل معاشی ترقی کےلئے خوش آئندہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےآئی ایم ایف ...علی امین گنڈاپورکی افغان قونصل جنرل سےاہم ملاقات
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےپشاو رمیں تعینات افغان قونصل جنرل حافظ محب اللہ شاکی سےاہم ملاقات کی ،دونوں رہنماؤں نےعلاقائی امن واستحکام اوردیگرامورپرتبادلہ ...



















