پاکستان
سی ٹی ڈی پنجاب کےبہادراورپروفیشنل سپوتوں پرفخرہے،محسن نقوی
وزیرداخلہ محسن نقوی نےکہاہےکہ سی ٹی ڈی پنجاب کےبہادراورپروفیشنل سپوتوں پرفخرہے،دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے سی ٹی ڈی پنجاب ہراول دستہ ہے اوریہ ...پی ٹی آئی علی امین گنڈاپورکیساتھ سیسہ پلائی دیوارکی طرح کھڑی ہے،ظاہرطورو
وزیرخوراک خیبر پختونخوا ظاہر طورونےکہاہےکہ تحریک انصاف علی امین گنڈا پور کےساتھ سیسہ پلائی دیوارکی طرح کھڑی ہے،اداروں سےمتعلق وزیراعلیٰ کےبیان کی ...ججزتعیناتی رولزمیں ترامیم سے متعلق جوڈیشل کمیشن کااجلاس
اعلیٰ عدلیہ میں ججزتعیناتی رولزمیں ترامیم سےمتعلق جوڈیشل کمیشن کااجلاس چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیرصدارت آج ہوگا۔ جوڈیشل کمیشن اجلاس ...عمر ان خان نےپارٹی کیلئے جیل سے اہم پیغام جاری کردیا
عمران خان نےکہاہےکہ پوری پارٹی تیار رہے، سڑکوں پر آنے کا اعلان جلد کریں گے۔ بانی پی ٹی آئی کاکہناتھاکہ صحافی جس ...عدلیہ کیلئے انقلابی فیصلے کرنا ہونگے تبدیلی لانی تو صحیح معنوں میں لائیں،مولانا
سربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمن نےکہاہےکہ عدلیہ کیلئے انقلابی فیصلے کرنا ہوں گے تبدیلی لانی تو صحیح معنوں میں تبدیلی لائیں، ہمارے ...قومی اسمبلی کااجلاس:پی ٹی آئی اراکین کےپروڈکشن آرڈ رجاری
قومی اسمبلی کااجلاس ،سپیکرایازصادق نےتحریک انصاف کےگرفتاردس ایم این ایز کے پروڈکشن آرڈرجاری کردئیے۔اراکین پارلیمنٹ میں پہنچ گئے۔ سپیکر کی طرف سے ...عمران خان کاملٹری ٹرائل ہوگایانہیں؟عدالت نےوضاحت طلب کرلی
عمران خان کاملٹری ٹرائل ہوگایانہیں؟اسلام آبادہائیکورٹ نےوفاقی حکومت سےوضاحت طلب کرلی۔ بانی پی ٹی آئی کاملٹری ٹرائل ہوگایانہیں کیس کی سماعت اسلام ...190ملین پاؤنڈریفرنس:عمران خان کی مشکلات میں اضافہ
190ملین پاؤنڈریفرنس میں عمران خان کی بریت کی درخواست مستردکردی گئی۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانہ نے اڈیالہ جیل میں ...پی ٹی آئی ممبران اسمبلی کاجسمانی ریمانڈ،عدالت کابڑاحکم
اسلام آبادہائیکورٹ نے تحریک انصاف کےگرفتاراراکین اسمبلی کےجسمانی ریمانڈکافیصلہ معطل کردیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے گرفتار رہنماؤں کے جسمانی ...وزیراعلیٰ کےپی اگرگالی دےتووہ اپناکام نہیں کررہا،بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوااگرگالی دے،جج پرمقدمہ بنائےتووہ اپناکام نہیں صرف سیاست کررہاہے۔ قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتےہوئےچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول ...



















