پاکستان
یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے سے متعلق کوئی بات نہیں ہے،راناتنویر
وفاقی وزیر فوڈ اینڈ سیکیورٹی رانا تنویرنےکہاہےکہ یوٹیلیٹی اسٹورز کے ختم کرنے یا بند کرنے سے متعلق کوئی بات نہیں ہے۔ یوٹیلیٹی ...آپ سمیت سب نے بار بار آئین کا حلف لیا،محمودخان اچکزئی
محمودخان اچکزئی نےکہاہےکہ آپ سمیت سب نے بار بار آئین کا حلف لیا کل جس انداز سے پارلیمنٹ اور آئین کی بے ...پرسوں ایک صوبے کے وزیر اعلیٰ نے ریاست کو للکارا ،خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ پرسوں ایک صوبے کے وزیر اعلیٰ نے ریاست کو للکارا ہے۔میں نے بہت سی احتجاجی تحاریک میں حصہ ...میرامقدمہ جمہوریت کاہےجس کیلئےعمران خان بھی جیل میں ہے،علی محمدخان
رہنماتحریک انصاف علی محمدخان نےکہاہےکہ آج سٹینڈ لے لو یا پارلیمنٹ کو تالے لگادو، آج میرا مقدمہ جمہوریت کا ہے عمران خان ...پرسوں کے جلسے میں یہ سارے دہشت گرد موجود تھے ،عظمیٰ بخاری
صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ پرسوں کے جلسے میں یہ سارے دہشت گرد موجود تھے ،میں صوبوں کی لڑائی نہیں چاہتی ،وہاں ...جمہوری حقوق نہ دیےجائیں توپھرتقریرجذباتی ہوتی ہے،بیرسٹرسیف
خیبرپختونخواکےمشیراطلاعات بیرسٹرسیف نےکہاہےکہ جمہوری حقوق نہ دیے جائیں تو پھر جلسوں میں تقریرجذباتی انداز میں ہوتی ہے،تقریرمیں بعض ایسے الفاظ استعمال کیے ...عدالت نےچیئرمین نادراکیخلاف لاہورہائیکورٹ کافیصلہ کالعدم قراردیدیا
لاہورہائیکورٹ کےسنگل بینچ کافیصلہ کالعدم قرار،عدالت نےچیئرمین نادرا کو عہدےپربحال کردیا۔ چیئرمین نادرا کی تعیناتی کالعدم قرار دینے کے فیصلہ کو لاہور ...افسر کو حبس بے جا میں رکھنے کامعاملہ:علی امین گنڈاپور پر مقدمہ درج
ضلعی انتظامیہ کے افسر کو حبس بے جا میں رکھنے پروزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف اسلام آبادمیں مقدمہ ...علی امین گنڈاپورکی گمشدگی کامعاملہ:وزیراعلیٰ منظرعام پر آگئے
علی امین گنڈاپورکی گمشدگی کامعاملہ،وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکئی گھنٹوں بعدمنظرعام پرآگئے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکےبھائی فیصل امین نےسماجی رابطےکی ویب سائٹ ایکس سابق(ٹوئٹر)پراپنےپیغام میں ...صاحبزادہ حامدرضاسمیت متعددپی ٹی آئی اراکین گرفتار
اسلام آبادپولیس نےپارلیمنٹ ہاؤس کےاندرسےصاحبزادہ حامد رضا سمیت تحریک انصاف کے متعدد رہنماؤں کو گرفتارکرلیا۔ ذرائع کےمطابق قومی اسمبلی سےرات گئے پی ...



















