پاکستان
نوازشریف کامیڈیکل چیک اپ کیلئے آئندہ ماہ لندن جانےکاامکان
مسلم لیگ ن کےصدرنوازشریف کامیڈیکل چیک اپ کےلئے آئندہ ماہ لندن جانےکاامکان ہے۔ ذرائع کےمطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کا7اکتوبرتک لندن جانےکامکان ہے۔جہاں ...چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےجسٹس منصورعلی کے خط کاجواب دیدیا
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےجسٹس منصورعلی شاہ کےخط کاجواب دےدیا۔ ذرائع کےمطابق چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےخط کے جواب میں لکھاکہ جسٹس ...پی ٹی آئی نےپریکٹس اینڈپروسیجرصدارتی آرڈیننس کوعدالت میں چیلنج کردیا
تحریک انصاف نے پریکٹس پروسیجر صدارتی آرڈیننس کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرعلی خان نےصدارتی آرڈیننس کےخلاف آئینی ...190ملین پاؤنڈریفرنس:نیب کی سماعت ملتوی کرنےکی استدعا
190ملین پاؤنڈریفرنس میں نیب نےسماعت ملتوی کرنےکی استدعاکردی۔ 190ملین پاؤنڈکیس میں بانی پی ٹی آئی او ربشریٰ بی بی کی بریت کی ...مخصوص نشستوں کامعاملہ:الیکشن کمیشن نےسپریم کورٹ سےرجوع کرلیا
مخصوص نشستوں کےفیصلےپرعملدرآمدکامعاملہ،الیکشن کمیشن نےسپریم کورٹ سےرجوع کرلیا۔ مخصوص نشستوں کےمعاملےپر الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی۔ ...پی ٹی آئی کالاہورجلسہ:عدالت نےاہم ہدایت کردی
لاہورہائیکورٹ نےتحریک انصاف کے5اکتوبرکومینارپاکستان پرجلسےکےلئے ڈی سی لاہورکواہم ہدایت کردی۔ تحریک انصاف کےاکمل خان باری نے5اکتوبرکومینارپاکستان پرجلسےکی اجازت کےلئے لاہورہائیکورٹ میں گزشتہ ...وزیراعظم شہبازشریف کی فلسطینی صدرسےملاقات:غزہ کی صورتحال پرتبادلہ خیال
وزیراعظم شہبازشریف نےفلسطینی صدرمحمودعباس سےملاقات کی،شہبازشریف نےکہاہےکہ اسرائیل کےہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کوروکناہوگا۔ وزیراعظم شہبازشریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے79ویں ...الیکشن کمیشن جعلی حکومت کےاشاروں پرچل رہاہے،بیرسٹرسیف
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر آئین سے متصادم فیصلے کرنے پر آرٹیکل 6 کا ...اسرائیل کوغزہ میں نسل کشی اورلبنان میں جرائم پرجوابدہ بناناہوگا،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نے اسرائیلی طیاروں کی بیروت پر بمباری کی شدید مذمت کی اور کہا کہ طاقت کا غیر ضروری استعمال ہر ...مبینہ کرپشن کاریفرنس:پرویزالٰہی کی حاضری معافی کی درخواست منظور
ترقتاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کےکیس میں عدالت نےسابق وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظورکرلی۔ احتساب عدالت ...


















