پاکستان
مون سون کانیاسپیل:لاہورمیں بارش ،نشیبی علاقےزیر آب آگئے
لاہورشہرمیں اعلیٰ الصبح کہیں ہلکی اورکہیں تیزبارش سےجل تھل ایک ہوگیا۔بارش کےباعث نشیبی علاقےزیرآب آگئے۔ ایک بارپھرصوبائی دارالحکومت لاہورمیں بادل برس پڑے،اعلیٰ ...ملک بھرمیں یوم فضائیہ جوش وجذبےسےمنایاجارہاہے
1965 کی پاک بھارت جنگ میں پاکستانی شاہینوں نےبھارت کے خلاف اپنی مہارت کامظاہرہ کرتےہوئےدشمن کاغرورخاک میں ملادیاتھا۔جس کی مناسبت سےآج ملک ...افواج پاکستان اورعوام اپنی سالمیت کادفاع جانتے ہیں، آرمی چیف
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ افواج پاکستان اورپاکستانی عوام اپنی سالمیت کادفاع جانتےہیں اورکبھی دشمن کے مذموم ارادوں کوکامیاب نہیں ...ملکی دفاع مضبوط کرنےکامشن:پاک بحریہ میں 2جنگی جہازوں کااضافہ
ملکی دفاع مضبوط کرنےکامشن،پاک بحریہ میں دونئےجنگی بحری جہازوں کااضافہ ہوگیا۔ یوم دفاع پرپاک بحریہ نےایک تقریب کاانعقادکیاجس میں صدرمملکت آصف علی ...عدالت کاچیئرمین نادراکوعہدےسےہٹانےکاحکم
عدالت نےچیئرمین نادرالیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسرکی تعیناتی کالعدم قراردےکرعہدےسےہٹانےکاحکم جاری کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نادرا کی تقرری کے خلاف درخواست ...حکومت کاعیدمیلادالنبیؐ کےموقع پرعام تعطیل کااعلان
وفاقی حکومت نےحضرت محمدؐ کےیوم ولادت 12 ربیع الاول کے موقع پر 17 ستمبر بروز منگل کو ملک بھر میں عام تعطیل ...انٹراپارٹی انتخابات:الیکشن کمیشن کاپی ٹی آئی کے حوالے سے بڑا فیصلہ
انٹراپارٹی انتخابات کیس میں الیکشن کمیشن نےتحریک انصاف کی چاروں متفرق درخواستیں مسترد کردیں۔الیکشن کمیشن نےدس صفحات پرمشتمل فیصلہ جاری کردیا۔ الیکشن ...یوم دفاع:جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سروسز چیفس کا پیغام
یوم دفاع پرچیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اورسروسزچیفس نےقوم کےناقابل تسخیر عزم اور بہادر سپاہیوں کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش ...وطن عزیزکی حرمت اوردفاع ہمارےلئےمقدم،آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ وطن عزیزکی حرمت اوردفاع ہمارےلئےمقدم ہے، اور ارض پاک کے خلاف کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ ...حکومت کی نیب ترامیم بحال،عمران خان کےحق میں فیصلہ مسترد
سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا، جس میں حکومت کی نیب ترامیم قانون بحال جبکہ عمران خان ...



















