پاکستان
شہیدبینظیربھٹونےاپنےنظریات کی قیمت جان کی صورت میں اداکی ،صدرمملکت
صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ شہیدبینظیربھٹونےاپنےنظریات کی قیمت جان کی صورت میں اداکی۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نےشہیدبینظیربھٹوکی اٹھارویں برسی پرخراج عقیدت ...لاہور: ڈبل ڈیکر بس سروس، آمدن اور سیاحوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ
ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن آف پنجاب (ٹی ڈی سی پی) کے زیرانتظام سیاحت لاہور ڈبل ڈیکر بس سروس کی رواں سال کے دوران ...متحدہ عرب امارات کےصدرشیخ محمدبن زایدالنہیان آج پاکستان پہنچیں گے
متحدہ عرب امارات کےصدرشیخ محمدبن زایدالنہیان آج پاکستان کےسرکاری دورےپر پہنچیں گے۔ متحدہ عرب امارات کےصدرکی حیثیت سےشیخ محمدبن زایدالنہیان کایہ پہلاسرکاری ...کرسمس اورقائد ڈے: سیاحتی مقامات کی سکیورٹی کیلئے خصوصی اقدامات
یوم قائد اور کرسمس کے مذہبی تہوار کے موقع پر صوبہ پنجاب سمیت ملک بھر کے سیاحتی مقامات کی فول پروف سکیورٹی ...قائد ڈے اور کرسمس پر موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
قائد ڈے اور کرسمس پر موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے ...دنیا کے محفوظ ترین اور غیر محفوظ ممالک کی فہرست، کیا پاکستان بھی شامل ہے ...
دنیا کے محفوظ اور غیر محفوظ ممالک کی فہرست جاری، کیا پاکستان بھی شامل ہے؟تفصیلات منظر عام پر آ گئیں۔ بین الاقوامی ...معزول جج جہانگیری کامعاملہ: اسلام آباد بار کی ہڑتال، بیشتر وکلاء عدالتوں سے غیر حاضر
معزول جج طارق محمود جہانگیری کےحق میں اسلام آباد بار نے ہڑتال کی، بیشتر وکلاء عدالتوں سے غیر حاضررہے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ...اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کا نیا نظرثانی شدہ ڈیوٹی روسٹر جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کا نیا نظرثانی شدہ ڈیوٹی روسٹر جاری کردیاگیا۔ ذرائع کےمطابق نئے ججز ڈیوٹی روسٹر میں معزول ...دنیا کے بہترین ایئر پورٹس کی رینکنگ جاری، پاکستانی ہوائی اڈہ بھی شامل
فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری،دنیا کے بہترین ایئر پورٹس کی رینکنگ جاری، پاکستانی ایئرپورٹس کی درجہ بندی بھی سامنے آ گئی۔ دنیا بھر ...سانحہ اے پی ایس میں معصوم بچوں، اساتذہ اور عملے کی قربانیاں بہادری کی مثال ...
سینئر وائس چیئرمین قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی پنجاب صداقت مجیدنےکہاکہ سانحہ اے پی ایس میں معصوم بچوں، اساتذہ ...



















