پاکستان
پاک ایران تعلقات میں نئی پیشرفت ،سفارتی سطح پر بڑا رابطہ
تاشقند: (رپورٹ ڈاکٹر عبدالرحمن اسامہ سے) ازبکستان میں پاکستان کے سفیر محمد مدثر ٹیپو نے تاشقند میں ایرانی سفیر محمد علی اسکندری ...نشان حیدر میجر طفیل محمد شہید کی 68 ویں برسی ،پاک فوج کا عظیم سپوت ...
پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ ...وطن کی خاطر جان قربان کرنے والےمیجر طفیل محمد شہید کی 68 ویں برسی
وطن کی حرمت اور دفاع کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے نشانِ حیدر کے حامل میجر طفیل محمد شہید ...مالک کرایہ دار کی خواہش کا پابند نہیں،جائیداد کے استعمال کا اختیار حاصل ہے،سپریم کورٹ ...
سپریم کورٹ نے مالک اور کرایہ دار کے تنازع پر اہم فیصلہ سنا دیا۔ سپریم کورٹ نے کراچی کے علاقے صدر کی ...پنجاب میں اب امتحانی پرچوں کی مینول کے بجائے ای مارکنگ ہوگی،وزیر تعلیم پنجاب
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نےکہاہےکہ پنجاب میں اب امتحانی پرچوں کی مینول کے بجائے ای مارکنگ ہوگی۔ وزیر تعلیم پنجاب ...آزاد کشمیر میں تیسرے مرحلے کےانتخابی شیڈول میں تبدیلی کردی گئی
آزادکشمیر میں ہونے والے تیسرے مرحلے کے انتخابی شیڈول میں تبدیلی کر دی گئی۔ آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے ڈسٹرکٹ پونچھ اور ...اسلام آبادلانگ مارچ کی تیاری مکمل،اےگرفتارہواتوبی قیادت سنبھالےگا، شفیع جان
خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی جانب پیش قدمی کے لیے مکمل حکمت عملی تیار ...سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ نے دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیئے
پاکستان ،سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدہ طے پاگیا،کسی ایک ملک پر مسلح حملہ تینوں ممالک پر حملہ تصور ...جسٹس مسرت ہلالی ریٹائر ، فل کورٹ ریفرنس میں خدمات کو خراج تحسین پیش
سپریم کورٹ کی جج جسٹس مسرت ہلالی عہدے سے ریٹائر ہو گئیں۔ ان کے اعزاز میں چیف جسٹس کی زیرِ صدارت سپریم ...محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیشگوئی کردی
محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے ...



















