لڑتے لڑتے ہو گئی گم ،ایک کی چونج ایک کی دم،خواجہ سعد رفیق کی معنی خیز پوسٹ

0
5

رہنما مسلم لیگ ن خواجہ سعد رفیق نے ایکس پر معنی خیز پوسٹ میں لکھا کہ لڑتے لڑتے ہو گئی گم ، ایک کی چونچ اور ایک کی دُم ۔
رہنما مسلم لیگ ن خواجہ سعد رفیق نےمزیدلکھاکہ پرائمری سکول کی پہلی جماعت کے اردو قاعدہ کی مختصر کہانیوں میں سے ایک یہ تھی مگر بہت سے لوگوں کو بڑے ہو کر بنیادی اردو قاعدہ بھی یاد نہیں رہتا۔

Leave a reply