گرینڈ مذاکرات،سہیل آفریدی کیخلاف چارج شیٹ پیش،حکومتی، پی ٹی آئی رہنماؤں میں گرماگرمی

0
4

حکومت اور پی ٹی آئی کے مابین سپیکر کے چیمبر میں ہونیوالی مذاکرات میں وزیرداخلہ محسن نقوی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کیخلاف سہیل آفریدی کیخلاف چارج شیٹ پیش کی ۔
حکومت کا موقف تھا کہ اسلام آباد پرچڑھائی نہیں کرنے دیں گے۔مذاکرات کے مطابق حکومتی اور پی ٹی آئی رہنماؤں میں گرماگرمی بھی دیکھنے میں آئی ۔

Leave a reply