محمد سہیل چودھری نے بطور آئی جی اسلام آباد عہدے کا چارج سنبھال لیا

0
5

کیپٹن محمد سہیل چوہدری نے بطور انسپکٹر جنرل یعنی آئی جی اسلام آباد اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا ہے
ان کی سینٹرل پولیس آفس آمد پر پولیس افسران اور جوانوں نے پرتپاک استقبال کیا، جبکہ پولیس کے چاق و چوبند دستے نے انہیں سلامی پیش کی۔

Leave a reply