پاکستان
قومی اسمبلی کااجلاس طلب
سپیکر ایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس آج شام 5 بجے ہوگا۔ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف پاکستان نیوی آرڈیننس 1961 میں ...لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش سےجل تھل ایک ہوگیا
لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بارش سےجل تھل ایک ہوگیانشیبی علاقےزیرآب آگئے۔ شہرکےمختلف علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیزبارش سےجل تھل ایک ہوگیا،بارش کےباعث ...پنجاب حکومت نےعوام کوبجلی پرکتناریلیف دیا؟تفصیلات جاری
پنجاب حکومت نےعوام کوبجلی بلوں میں ریلیف کی تفصیلات جاری کردیں،سینئروزیرمریم اورنگزیب نےکہاکہ الحمدللہ لاہور،ملتان، فیصل آباد، گوجرانوالہ اور اسلام آباد کی ...ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن کےاستعفےکی اندرونی کہانی سامنےآگئی
ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن ڈاکٹرجہانزیب کےاستعفےکی اندرونی کہانی منظرعام پرآ گئی۔ ذرائع کےمطابق وفاقی وزیرپروفیسر احسن اقبال ڈاکٹر جہانزیب کی کارکردگی سے ...بجلی کےبلوں،معیشت کی مضبوطی کیلئے جوکرنا پڑا ضرور کرینگے،نوازشریف
قائدن لیگ میاں نوازشریف نےکہاہےکہ بجلی کےبلوں اورمعیشت کی مضبوطی کےلئے جوکر ناپڑاضرور کریں گے، معیشت کو اپنے پائوں پر کھڑا کرنا ...کراچی:مختلف علاقوں میں بارش،جل تھل ایک ہوگیا
کراچی کےمختلف علاقوں میں اعلیٰ الصبح بارش سےجل تھل ایک ہوگیاموسلادھاربارش کےباعث نشیبی علاقےزیرآب آگئے۔ آئی آئی چندریگر روڈ، صدر، برنس روڈ، ...پی ٹی آئی سےمذاکرات:ن لیگ کامحمود اچکزئی سےرابطہ
پاکستان تحریک انصاف سے بالواسطہ بات چیت کےلئے حکمران جماعت ن لیگ نےمحمودخان اچکزئی سےرابطہ کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نون ...کراچی: سمندری طوفان ’اسنیٰ‘ کارخ بدل گیا
سمندری طوفان ’اسنیٰ‘ کارخ بدل گیاجبکہ فاصلہ بھی بڑھناشروع ہوگیا۔ سمندری طوفان ’اسنیٰ‘ کراچی سے 200 کلو میٹر دور جنوب مغرب میں ...وزیراعظم کی مولانافضل الرحمان سےملاقات کی کہانی سامنےآگئی
وزیراعظم شہبازشریف کی سربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان کےساتھ ہونےوالی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنےآگئی۔ ذرائع کےمطابق گزشتہ رات وزیراعظم شہبازشریف کی سربراہ ...ملک بھرمیں موسلادھار بارشیں:متعددافرادجاں بحق،15 زخمی
ملک بھرمیں موسلادھاربارشوں نشیبی علاقےزیرآب آگئے،مختلف حادثات میں متعددافراجاں بحق جبکہ 15زخمی ہوگئے،موسم خرابی کےباعث کراچی میں تعلیمی اداروں میں تعطیل کااعلان ...



















