پاکستان
بلوچستان میں دہشتگردی:حکومت شہریوں کےتحفظ کیلئے پرعزم ہے،دفترخارجہ
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نےکہاہےکہ بلوچستان میں حالیہ دہشتگردی،حکومت پاکستان اپنےشہریوں کےتحفظ کےلئے پرعزم ہے۔ ہفتہ واربریفنگ کےدوران ترجمان دفتر ...دہشتگردوں سےرعایت کاکو ئی سوال ہی پیدانہیں ہوتا، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ دہشت گردوں سےرعایت کاکوئی سوال ہی پیدانہیں ہوتا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت کوئٹہ میں نیشنل ایکشن پلان کی صوبائی ...صدرمملکت نےگولڈمیڈلسٹ ارشدندیم کوہلال امتیاز سے نواز دیا
صدرمملکت آصف علی زرداری نےپیرس اولمپکس میں شاندار کار کردگی کا مظاہرہ کرنےپرگولڈمیڈلسٹ ارشدندیم کوہلال امتیاز سے نواز دیا۔ پیرس اولمپکس میں ...بالاج قتل کیس کےملزم احسن کی مبینہ آڈیو بارے پولیس کا فیصلہ
امیربالاج قتل کیس کےملزم احسن شاہ کی مقابلےسےقبل مبینہ آڈیوکےبارےمیں پولیس نےبڑافیصلہ کرلیا۔ پولیس نے ملزم احسن شاہ کی آڈیو کا فرانزک ...سندھ میں بارشوں نےتباہی مچادی،مختلف حادثات میں متعددافرادجاں بحق
لاہورسمیت پنجاب کےمختلف شہروں میں گزشتہ رات سےبارش کاسلسلہ وقفےوقفےجاری ہے،سندھ میں طوفانی بارشوں نےتباہی مچادی ،مختلف حادثات میں متعددافراد جان کی بازی ...190ملین پاؤنڈکیس میں اہم پیشرفت
190ملین پاؤنڈاسکینڈل ریفرنس میں اہم پیشرفت ہوئی۔وکلا صفائی کی جانب سے تفتیشی افسر کے بیان پر جرح جاری ۔ اڈیالہ جیل میں ...سمندری طوفان کاخدشہ،محکمہ موسمیات نےالرٹ جاری کردیا
سندھ کی ساحلی پٹی پرسمندری طوفان کےخطرہ کےپیش نظرمحکمہ موسمیات نےالرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ہوا کا شدید کم دباؤ کراچی ...انٹراپارٹی انتخابات:جےیوآئی نےالیکشن کمیشن سےٹائم مانگ لیا
انٹراپارٹی انتخابات کےمعاملےمیں جمعیت علمااسلام نےالیکشن کمیشن سےٹائم مانگ لیا۔ ممبرسندھ نثاردرانی کی سربراہی میں4رکنی بینچ نےالیکشن کمیشن میں سماعت کی۔ معاون ...بجلی میں ریلیف لوگوں پراحسان نہیں،اُن کاحق ہے ،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ بجلی میں ریلیف لوگوں پراحسان نہیں،اُن کاحق ہے،الحمد للہ،عوام کو بجلی کے بل میں ریلیف دینے کا وعدہ ...ڈینگی کےوارجاری:مزید2کیس رپورٹ
ڈینگی کےوارجاری گزشتہ 24گھنٹوں میں پنجاب بھرمیں دوکیس رپورٹ ہوئے۔ محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب بھر میں ڈینگی کے ...



















