پاکستان
190ملین پاؤنڈریفرنس میں اہم پیشرفت
190ملین پاؤنڈریفرنس میں آخری گواہ پرجرح جاری۔ اڈیالہ جیل میں190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی۔ ...حکومت کا چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کا مشن ،مولاناکاانکار
وزیراعظم شہبازشریف نےگزشتہ رات کوسربراہ جمعیت علمااسلام (ف) مولانا فضل الرحمن سےملاقات کی اورچیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع پر شہباز ...ممکنہ آئینی ترمیم:قاضی فائز عیسیٰ کب تک چیف جسٹس رہیں گے
ممکنہ آئینی ترمیم کےنتیجےمیں ججزکی مدت ملازمت میں3سال کی توسیع کاامکان ہےجس کےبعدقاضی فائز عیسیٰ 26 اکتوبر 2027 تک بطور چیف جسٹس ...اگر آج کوئی بل پیش کیا جاتا ہے تو یہ آئین کی خلاف ورزی ہوگی،بیرسٹرگوہر
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ اگر آج کوئی بل پیش کیا جاتا ہے تو یہ آئین کی خلاف ورزی ہوگی۔ چیئرمین تحریک انصاف ...عدالتی اصلاحات کامشن:وزیراعظم بھی متحرک
عدالتی اصلاحات کےلئے وزیراعظم شہبازشریف نےن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کااہم اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کےمطابق وفاقی حکومت کی جانب سےعدالتی اصلاحات ...جوڈیشل کمیشن اجلاس:چیف جسٹس ہائیکورٹ کی تقرری میں بڑی تبدیلی
جوڈیشل کمیشن اجلاس میں چیف جسٹس ہائیکورٹ کی تقرری میں بڑی تبدیلی پر اتفاق ہوگیا۔ اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان ...خیبرپختونخوا:موسلادھاربارش،چھت گرنے سے 5افراد جاں بحق
خیبرپختونخوامیں موسلادھاربارش اورشدیدآندھی کےباعث خستہ حال گھرکی چھت گرنےسےایک ہی خاندان کے5افرادجاں بحق ہوگئے۔ چارسدہ میں طوفانی بارش اورآندھی کےباعث ایک گھرکی ...پارلیمنٹ میں جوہوااگرحکومت کوعلم نہیں توآئی جی کوگھرجاناچاہیے،فواد چودھری
سابق وفاقی وزیرفوادچودھری نےکہاہےکہ پارلیمنٹ میں جوہوااگرحکومت کواس کےبارےمیں علم نہیں توآئی جی کوگھرجاناچاہیے۔پاکستان کا ڈیفنس منسٹر کبھی سنجیدہ بات نہیں کرتا۔ ...آڈیولیک کیس:علی امین گنڈاپور کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
آڈیولیک کیس میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آبادمیں وزیر ...آئینی ترامیم کامعاملہ:حکومت نےپارلیمنٹ کےدونوں ایوانوں کااجلاس بلالیا
آئینی ترامیم کامشن حکومت نےپارلیمنٹ کےدونوں ایوانوں کااجلاس طلب کر لیا ۔ ذرائع کےمطابق آئینی ترامیم کی منظوری کےحوالےسے سینیٹ اور قومی ...


















