پاکستان
خیبرپختونخوا :سکولوں کے بعد اب کالجوں کی بھی نجکاری
طلبا وطالبات کیلئے اہم خبر،سکولوں کے بعد کالجوں کی بھی نجکاری کا اعلان،رواں سال خیبرپختونخوا میں محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے ...دریائے چناب میں غیر معمولی سیلاب، 11 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
دریائے چناب میں غیر معمولی سیلاب کا 11 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ بھارتی آبی جارحیت کے باعث دریائے چناب میں ان دنوں ...پھل فروشوں کےتشددسےدوبھائیوں کےقتل کےزیرحراست2ملزمان ہلاک
پھل فروشوں کےتشددسےدوبھائیوں کےقتل کےزیرحراست2ملزمان اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سےہلاک ہوگئے۔ پولیس کےمطابق پھل فروشوں کے تشدد سے دوبھائیوں کےقتل کے2 زیر ...پنجاب میں سیلابی صورتحال،مشیراطلاعات کےپی نےتنقیدکےنشتربرسادئیے
پنجاب میں سیلابی صورتحال پر تنقید کرتے ہوئے مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نےکہا ہےکہ اہلیت کے حوالے سے خیبرپختونخواپنجاب سے بہترہے۔ پشاورمیں ...آج بارش کب اورکہاں ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
آج بارش کب اورکہاں ہو گی؟ محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج خیبرپختونخوا اور بالائی پنجاب میں ...حکومت کا مزید 8 اضلاع میں سکول میل پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے مزید 8 اضلاع میں سکول میل پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ محکمہ سکولز ایجوکیشن کے مطابق میل پروگرام ...کراچی سے لاہور پہلی بلٹ ٹرین چلانے کا منصوبہ سامنے آگیا
ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری،کراچی سے لاہور پہلی بلٹ ٹرین چلانے کا منصوبہ سامنے آگیا۔ رفتار کیا ہوگی؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ پاکستان ...کےپی میں بارشوں اورسیلابی ریلوں سے406افرادجاں بحق،پی ڈی ایم اےکی رپورٹ جاری
خیبرپختونخوامیں بارشوں اورسیلابی ریلوں سے مختلف حادثات میں406افرادجاں بحق اور245زخمی ہوئے،پی ڈی ایم اےنےرپورٹ جاری کردی۔ صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم ...ناران: جھیل سیف الملوک میں پھنسے 150 سیاحوں کو ریسکیو کر لیاگیا
جھیل سیف الملوک روڈ بند ہونے سے پھنسے 150 سیاحوں کو ریسکیو کر لیاگیا۔ ذرائع کے مطابق وادی ٔناران میں واقع سیف ...رہنماپیپلزپارٹی خورشیدشاہ کی طبیعت خراب،ہسپتال منتقل
رہنماپیپلزپارٹی سیدخورشیدشاہ کو طبیعت خراب ہونےپرہسپتال منتقل کردیاگیاجہاں پراُن کاعلاج جاری ہے۔ ذرائع کےمطابق رہنماپیپلزپارٹی کی گزشتہ روزاچانک طبیعت بگڑگئی جس کے ...



















