پاکستان
بانی پی ٹی آئی کی ضمانتوں کی درخواستیں سننےوالابینچ تبدیل
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانتوں کی درخواستیں سننےوالابینچ تبدیل کردیاگیا۔ سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان ...خیبرپختونخوا کے ونٹر زون میں کالجز اور یونیورسٹیز بند کرنے کا اعلان
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،سکول کالج کھلتے ہی پھر بند کرنے کا فیصلہ سامنے آ گیا۔ خیبرپختونخوا حکومت نے ونٹر زون ...کراچی میں بارش کےبعدکی صورتحارل،کونسی سڑکوں پرپانی جمع ،تفصیلات سامنےآگئیں
شہرقائدکراچی میں بارش کےبعدکی صورتحال ،ابھی تک کونسی سڑکوں پرپانی جمع ہے،تفصیلات سامنے آگئیں۔ اربن فلڈنگ نےشہرکوندی نالوں میں تبدیل کردیاجس کےباعث ...سہ ملکی اجلاس میں شرکت،وزیرخارجہ اسحاق ڈارکابل روانہ
سہ ملکی اجلاس میں شرکت کے لئے وزیر خارجہ اسحاق ڈارکابل روانہ ہوگئے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈارسہ فریقی وزرائےخارجہ اجلاس میں شرکت ...دریاؤں اوربیراجوں میں پانی کی صورتحال کی رپورٹ جاری
واپڈانےدریاؤں اوربیراجوں میں پانی کی صورتحال کی رپورٹ جاری کردی۔ ترجمان واپڈا کےمطابق منگلاکےمقام پردریائےجہلم میں پانی کی آمد 46 ہزار کیوسک ...وزیراعظم آج خیبرپختونخواکےسیلاب سےمتاثرہ اضلا ع کادورہ کریں گے
وزیراعظم شہبازشریف آج خیبرپختونخواکےسیلاب سےمتاثرہ اضلا ع کادورہ کریں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف بونیرکاخصوصی طورپردورہ کریں گے،وہ بونیرمیں تقریب سے خطاب کریں گے، ...بارشوں اورفلش فلڈسےجانی ومالی نقصانات کی رپورٹ جاری
صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے)نےبارشوں اور فلش فلڈ کے باعث خیبرپختونخواکے مختلف اضلاع میں اب تک ہونے والے جانی و مالی ...مون سون کےباعث مارگلہ ہلز ٹریلز سیاحوں کیلئے عارضی بند
مون سون بارشوں کے نئے سپیل کے پیش نظر اسلام آباد کی مارگلہ ہلز ٹریلز ملکی و غیر ملکی سیاحوں اور شہریوں ...جامعہ کراچی کیلئے داخلہ پالیسی کو تبدیل کرنے کا اصولی فیصلہ
یونیورسٹی سطح کی تعلیم کے فروغ کاجدید سلسلہ، جامعہ کراچی کے تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کیلئے انتظامیہ نے اگلے سیشن کیلئے ...چینی کمپنی کا پنجاب میں الیکٹرک گاڑیوں کا پلانٹ لگانے کااعلان
نئی گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری،چینی کمپنی نےالیکٹرک گاڑیوں کا پلانٹ لگانے کااعلان کردیا۔ چینی الیکٹرک کار ساز کمپنی ...



















