پاکستان
بجٹ2025-26محکماتی ڈیمانڈزپرووٹنگ آج ،دستاویزات سامنےآگئیں
پنجاب اسمبلی میں بجٹ2025-26محکماتی ڈیمانڈزپرووٹنگ آج ہوگی ،دستاویزات سامنےآگئیں۔ ذرائع کےمطابق 3700ارب سےزائدکی گرانٹس منظوری کےلئےپیش کی جائیں گی،ترقیاتی منصوبوں کےلئے910ارب 39کروڑروپےکی ...محسن نقوی کی بطورچیئرمین پی سی بی تقرری کیخلاف فیصلہ محفوظ
اسلام آبادہائیکورٹ نےمحسن نقوی کی بطورچیئرمین پی سی بی تقرری کیخلاف درخواست پرفیصلہ محفوظ کرلیا۔ قائم مقام چیف جسٹس سرفرازڈوگر نے دلائل ...ملک بھر میں مون سون کا آغاز، شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
ملک بھر میں مون سون کا آغاز ہو گیا، محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ ...فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی دنیا کی ٹاپ 200 یونیورسٹیوں میں شامل
شعبہ تعلیم میں انقلاب برپا، پاکستانی یونیورسٹی دنیا کی ٹاپ 200 یونیورسٹیوں میں شامل،فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی نے عالمی سطح کی ٹاپ ...سیاحت کے فروغ کے خواب کی تعبیر،مری میں تین نئے پارکوں کی تعمیر
سیاحت کے فروغ کے خواب کی تعبیر،ملکہ کوہسارمری میں تین نئے پارکس کی تعمیر، ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی نے ...ریل کے مسافروں کا خیال،سیالکوٹ ایکسپریس ٹرین 12 سال بعد بحال
ریل کے مسافروں کا خیال، سیالکوٹ ایکسپریس ٹرین 12 سال بعد بحال،پاکستان ریلویز نے ایک اور بند ٹرین دوبارہ چلادی۔ ٹرین کی ...سیاحت کےفروغ کا منفرد انداز،جھیل سیف الملوک پر صفائی مہم کا آغاز
سیاحت کےفروغ کا منفرد انداز ،جھیل سیف الملوک پر صفائی مہم کا آغاز،کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے )نے جھیل سیف الملوک ...کوئٹہ:مسافربس میں آتشزدگی،6افرادجاں بحق،متعددزخمی
کوئٹہ میں مسافربس میں آتشزدگی ہونےسے6افرادجاں بحق اورمتعددزخمی ہوگئے۔ کوئٹہ کےمغربی بائی پاس کےعلاقےکلی خزاں کےقریب مسافربس میں آتشزدگی کےباعث 6افرادجاں بحق ...عوام اپنےمینڈیٹ کی توہین کسی صورت برداشت نہیں کریں گے ،بیرسٹرسیف
مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ عوام اپنے مینڈیٹ کی توہین کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔ اپنےایک بیان میں ...سیاحت کا خیال، شاہراہ کاغان 5 روزی بندش کے بعد مکمل بحال
سیاحت کے فروغ کا خصوصی خیال، شاہراہ کاغان 5 روز کی بندش کے بعد بحال ،سیاحوں کو ناران، کاغان اور شمالی علاقوں ...